لائٹ بند کر کے موبائل چلاؤ تو مچھر ایسے جھبٹے مارتے ہیں
جیسے میں ان کی بیوی سے چیٹنگ کر رہا ہوں
🤣🤣😂😂😂😛😂
پوچھا گیا بیوی کے پاؤں دبانا خدمت ہے یا محبت؟
جواب دیا گیا
😂🤣😂🤣😅
اگر بیوی اپنی ہو تو خدمت اور اگر دوسرے کی ہو تو محبت
نومبر دسمبر میں شادیاں ایسے ہوتی ہیں
جیسے
😁😁😂😁😁
دولہا اور دلہن پر50% ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے
خیر سانو کی
انڈے اتنے مہنگے ہوگئے ہیں کہ بندہ کسی کو مزاق میں انڈہ مارے تو وہ کیچ کرکے بھاگ جاتا ہے
😂🤣😂😛😛
جب میں چھوٹا تھا تو گھر والے مذاق میں کہتے تھے
تمہاری شادی کر دیں گے
اب تو کافی عرصہ ہو گیا یہ
🤣🤣🤣😳😳😳
مذاق بھی نہیں کرتے
لوگ کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
لیکن اب صبر کرو تو پھل کسی اور کا ہو جاتا ہے
😂😝😝😛
تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب
😜😂😃😜😂😃
لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے حاجی غفور سے لگتا ہے
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ
😂🤣🤣
آج میں نے گرم پانی میں ہاتھ ڈالا تو
پانی بولا
یار ٹھنڈے ہاتھ تو نہ لگاؤ
🤣😂😂😂
کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل جائے
😀🤣😂😅😁😍😜😛
زیادہ پریشان کرو گے تو شادی کر لوں گی تم سے
*_کلاس 6_*: *ڈاکٹر بنونگا 🏥*
*_کلاس 10_*: *انجینئر بنونگا* 🚒 🙋🏼♂️
*_کلاس 12_*: *سرکاری نوکری مل جائے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥹*
*_بی ایس گریجویشن کے بعد:_*
*بھائی میں نے 1 لنک بھیجا ھے اسے ڈاؤن لوڈ کر لے 🫣*
*20 روپے تجھے مل جائینگے اور 20 روپے مجھے بھی مل جائنگے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔😂*
😂😂😂
آپ کی فیملی کیا کرتی ہے 😂😂
میری تو رکھ رکھ کے بےعزتی کرتی ہے 😂🤭🤭
اگر میں تمھیں" پاگل" کہوں تو🙊
تو تم نے کہنا ہے "صرف تمہارے لیے"🙈😁😂
ایک سال سے شادی کے لئے
جو وظیفہ پڑھ رہا تھا 😜😜
آج کسی نے بتایا کہ وہ سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے 😁😏🙄🥹☹️☹️
🙈
وہ کہتی ہے آپ کی امی میری بہی امی ہیں 🫣🫣
پتا نہیں بھائی بنانے کی چکر میں ہے یا دولھا 😂😂😂😂😂
ایک آدمی دوسرے آدمی سے ایک سوال پوچھتا ہے کہ جس آدمی کا ہاتھ نہیں ہوتا اسے کیا کہتے ہیں دوسرا آدمی بولا لنگڑا تو پہلے آدمی نے کہا غلط جواب اسے ہینڈ فری کہتے ہیں 🤣😝😘😅😅😆😆😄😃😀🤩🏌🏿♀️
سنا ہے آپ کی مسکراہٹ پہ ہر کوئی مر جاتا ہے ذرا ٹائم نکال کے آؤ چوہا مروانا ہے
🤣😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain