کچھ عرصہ پہلے مرشد صاحب سے ملاقات ہوئی مزاق میں بول دیا دعا کریں کہ میری 4 شادیاں ہوں مرشد بھی پہنچے ہوئے تھے شادی کی بجائے منگنی کی دعا کر دی خیر سے آج تیسری بھی ٹوٹ گئی😍😅🙈🤣
جس نے جلد بازی میں شادی کی اس نے اپنا سارا جیون بگاڑ لیا اور جس نے سوچ سمجھ کر شادی کی اس نے کونسا تیر مار لیا😍😍😍🙈😅
🤣😅😍میری تسبیح کہاں ہے بیوی تو ملتی نہیں ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ حوریں بھی گنواں بیٹھوں😍🤣😅🙈
کیا واقعی شادی شدہ عورتیں اپنے شوہر کو اپنی گیلی زلفوں سے جگاتی ہیں یا ہم کنواروں کا وہم ہے🤣🤪🥴😍😀🤭
ایک آدمی نے فیس بک پر پوسٹ کی : بیوی چاہیے
تو 140 آدمیوں نے کمینٹ کیا میری لیجا😂
آدمی نے پھر لکھا 😦
مانگ نہیں رہا پوچھ رہا ہوں
ضروری تو نہیں کہ ہر ایک کو پری ہی ملے۔۔ کسی کسی کے نصیب میں چڑیلیں بھی تو ہوتی ہیں۔۔۔ 😂😂😂😂😂
وہ لوگ بھی شادی کے چکر میں ہوتے ہیں جنہیں چلتے ہوئے بھی چکر آجاتے ہیں😅🤣😍
آج کل 12 سال کے بچوں نے بھی اسٹیٹس لگایا ہوتا ہے........🙄
"میں اپنے ماضی کو بھول چکا ہوں........🙄🤔😒😒
بندہ پوچھے کیوں تمہاری امی نے فیڈر میں چینی کم ڈالی تھی.........🙄🤔😂😂😂😂😂😂😂😂😂
لڑکی والے ہمیں آپ کا بیٹا پسند نہیں ہے گھر والے میری طرف دیکھتے ہوے پسند تو ہمیں بھی نہیں ہے تو کیا گھر سے نکال دیں😝😍😅
جس رفتار سے میرے دوستوں کی شادیاں ہو رہی ہے
مجھے تو لگتا ہے
میری شادی میں ان کے بجائے ان کی اولاد ناچے گی😂😂🤣
جن کا کوئی نہیں ہوتا
ان کے فری منٹ ضائع ہو جاتے ہیں
😛🤣😄
*میری پوسٹ پر آ نے والو..😋
خدا تمہیں کمبل میں باتیں کرنے کے لیے"جانو "دے۔۔۔😂*
فیس بک پر وہ لوگ بھی سالگرہ مناتے ہیں
جنہیں گھر والے کہتے ہیں
توں نا جمدا تے چنگا سی😂🤧🧍
پورا ایک گھنٹہ فیس بک نوٹیفیکشنز، وٹس ایپ اسٹیٹس دیکھ کر موبائل رکھنے پہ یاد آیا کہ موبائل تو ٹائم دیکھنے کے لئے اٹھایا تھا 😀😅😂😂🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain