Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

Rj-ZeeShii-Raja
 
تیرے ہاتھ بناؤں پنسل سے
پھر ہاتھ پہ تیرے ہاتھ رکھوں
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 
کتنے جُگنو اسی خواہش میں میرے ساتھ چلے
کوئی رستہ تیرے گھر کو بھی تو جاتا ھو گا !!
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 
قید کرتا ہوں حسرتیں دل میں
پھر انہیں خودکشی سکھاتا ہوں
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 
رابطـــــــــوں کی نہ کیجئـــــــــے پروہ
آپ عـــــــــادت نہیں، محـــــــــبت ہیں ۔۔۔💕
#Zzz

آپ عـــــــــادت نہیں، محـــــــــبت ہیں ۔۔💕
#Zzz

Rj-ZeeShii-Raja
 
رات دِل سے نکال کر سویا
صُبح دِیکَھا تو وہِیں پَڑے تِھے تُم
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 
تیری آہٹ سے اٹھے گا یہ دوائی سے نہیں۔۔۔!!
ترے بیمار کو بیمار نہ سمجھا جائے۔۔۔!!
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 
درد دیتی ہے تیری خاموشی
* *مار دیتا ہے تیرا یوں بےخبر رہنا
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 
تم سنو یا نہ سنو ہاتھ بڑھاؤ نہ بڑھاؤ " ڈوبتے ڈوبتے اک بار پکاریں گے تمہیں "
#Zzz

Rj-ZeeShii-Raja
 
دل ہے یا شہرِ خموشاں کوئی
نہ کوئی چاپ، نہ دھڑکن، نہ صدا
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 
ﯾﮧ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺟﻮ ، ﺍﺏ ﮐﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﺑﯿﭻ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﮨﮯ ...
ﯾﮩﯽ ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ، ﺳﺎﺭﯼ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﮔﮩﺮﯼ ﮨﮯ!!
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 
نصیب دیکھئے ساحل پہ ہم پہنچ نہ سکے...
خبر پہنچ گئ کشتی کے ڈوب جانے کی...
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 
افسُردگی ہے مگر _____ وجہِ غم نہیں معلوم ، کہ دل پہ بوجھ سا ہے رنجِ بے سبب کى طرح ،
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 
یوں تیرے دِل میں ہے____، میری چاہت ،،،،، لاوارث لاش ہو جیسے____، کسی سَرد خانے میں.!
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 
کوئی صــــلح کروا دے زندگی کی الـــجھنوں سے__
بڑی طلب ہے آج ہـــمیں بھی مــــــسکرانے کی___
#Zze