پوچھنا یہ تھا کہ
یہ جو خواب ٹوٹ جاتے ہیں😒
ان کی ویلڈنگ کہاں سے کرواتے ہیں 😅😅
#Zze
آرزوِ قرب بھی بخشی دلوں کو عشق نے
فاصلہ بھی میرے ان کے درمیاں رہنے دیا
اپنے اپنے حوصلے اپنی طلب کی بات ہے
چن لیا ہم نے تمہیں سارا جہاں رہنے دیا
#Zze
جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے-
سوچ تیرے دیدار پر اس کا کیا عالم ہو گا-...
#Zze
آج میں نے اپنے سائے سے پوچھا میرے ساتھ کیوں چلتے ہو تو اس نے ہنس کر بولا اور تیرا ہے کون ۔۔۔۔۔
#Zze
کبھی "سوچا" بھی نہ تھا
اتنا "سوچیں" گے تمہیں
#Zzz
ایک غزل گروپ کے لیے😂😂😂😂
خوشیاں ملیں تمھیں قدم بہ قدم
اس کے ساتھ ہی غزل ختم!!!😂
اچھا دوسری غزل
چاہیں گے تمھیں دل و جان سے ہم
تیری قسم یہ غزل بھی ختم!!! 😝😝
اچھا لاسٹ ٹائم 😂😂
پلیز
پلیز
تمھارے ہیں اور سدا تمھارے ہی رہیں گے صنم تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم.😂
پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤️
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤️
#Zze
تیرے احساس کے رنگوں سے سَجا کر آنچل❤️
میں نے ہر دور میں تیری ہی رفاقت چاہی❤️
#Zze
💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕
💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💕
#Zze
💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕
💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💕
#Zze
💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕
💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💕
#Zzz
💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕
💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💕
#Zzz
جب رشتہ نیا ہوتا ہے تو لوگ بات کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں___!!
اور وہی رشتہ جب پرانا ہوجاتا ہے تو لوگ دور جانے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں_
#Zze
گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارا✔
یہ دن نا سہی چلو ہم ہی سہی..🔥
#Zze
کاش کوئی میرا نام بھی اپنے ہاتھ پہ لکھے___
میں بھی ڈی پی لگا کر شوخیاں ماروں_
#Zze
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے.
#Zze
اتنی بدسلوکیاں..اے زندگی
ہم نے کونسا..
باربار آنا ہے
#Zze
تجھے سوچوں تو پہلو سے سرک جاتا ہے دل میرا
میں دل پہ ہاتھ رکھ کے دھڑکنیں ترتیب دیتا ہوں.
#Zze
بابا جی کہتے ھیں...
پاکستان میں %90 لڑکیوں کی
شادیوں کا ایصال ثواب فائزہ بیوٹی کریم کے مالکان کو جاتا ھے😂😂
#Zz
میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑ دوں
اس تنہائی نے تنہائی میں تنہا میرا ساتھ دیا
#Zze
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain