سمندر کی طرح ہے ہماری پہچان
اوپر سے خاموش اندر سے طوفان🔥
#Zze.
ﺍٌﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ۔۔۔
ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔
#Zze
#_دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں🎋
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں❤ الحمدللہ
#Zzz
کئی رنگوں سے یہاں__ چہرے بنا لیتے ہیں لوگ
اک کو سمجھو تو__نیا رنگ چڑھا لیتے ہیں لوگ.
#Zze
کئی رنگوں سے یہاں__ چہرے بنا لیتے ہیں لوگ
اک کو سمجھو تو__نیا رنگ چڑھا لیتے ہیں لوگ.
#Zze
لوگ بھی عجیب ہوتے ہیں۔۔۔ڈرامے میں جعلی دکھ دیکھ کر رو پڑتے ہیں اور حقیقی زندگی میں دکھی شخص کو دیکھ کر۔۔۔ڈرامے نہ کروکہتے ہوئے منہ موڑ لیتے ہیں۔۔۔💔
#Zze
جہاں تم نہیں ہوتی، وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں...!
#Zze
حَسرتیں شَب کو گریبان پکڑتی ہیں میرا...!!! اور میں سَر کو جُھکائے ہوئے رُو پڑتا ہوں...!!!
#Zze
باقی ہر رشتے کی قدر ہے اس کو🔥
رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہری
#Zze
باقی ہر رشتے کی قدر ہے اس کو🔥
رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہری
#Zze
❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے
#Zze
میں کس حال میں ہوں
تم نے پوچھا ہی نہیں

میں کس حال میں ہوں
تم نے پوچھا ہی نہیں
#Zze
وہ اک پل ہی کافی ہے ____
____جس میں تم شامل ہو💞
اس پل سے زیادہ تو ____
____زندگی کی خواہش ہی نہیں مجھے💞__
#Zze.
وہ اک پل ہی کافی ہے ____
____جس میں تم شامل ہو💞
اس پل سے زیادہ تو ____
____زندگی کی خواہش ہی نہیں مجھے💞__
#Zze
یہاں مطلب کا خلوص ہے
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے
#Zze
میں نے بچوں کی طرح لاڈ سے پالا تھا انہیں
میرے مرنے پہ میرے خواب بہت روئیں گے...!
#Zze
بگڑا ہوا مزاج میرا تیرے چاہنے سے سنور بھی سکتا ہے کہ میں تو روزِ اوّل سے ہی تیرے اختیار میں ہوں
#Zzz
جاتے ہوئے کمرے کی کسی چیز کو چھو دے
میں یاد کروں گا کہ تیرے ہاتھ لگے تھے
#Zze
میرے ”فرقے“ کے لوگوں میں ایک خامی ہے
یہ میٹھا بولنے والوں پہ۔۔۔۔۔۔ جان دیتے ہیں۔۔!!
#Zzz
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain