کتنے آرام سے چھوڑ دیا بات کرنا
جیسے صدیوں سے بوجھ تھے ہم۔۔
#Zzz
کیا کرو گے ؟؟
اگر کہہ دوں
کہ
اداااس ھوں میں .
#Zze
حسرتیں خاک ہوئیں، مٹ گئے ارماں سارے..! لٹ گیا کوچہء جاناں میں! خزانا دل کا...!!!
#Zze
آخر مجبوریوں کی ہی فتح ہوتی ہے۔
محبتیں تو ہمیشہ ہار جاتی ہیں۔
#Zze
"نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے.
دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے
#Zze
کبھی ٹوٹا ہی نہیں میرے دل سے تیری یاد کا تسلسل___!!
گفتگو جس سے بھی ہو ، خیال تیرا ہی رہتا ہے__!
#Zze
یہ تو وہ دکھ ہیں جو بتائے ہیں ہم نے ۔۔ اب وہ سوچو جو چھپائے ہوں گے!!
#Zze
عادتیں تھوری مختلف ہے ہماری دنیا والوں سے صاحب
رابطہ تھوڑا ہی سہی مگر رکھتے دل سے ہے
#Zze
جچتا ہے سیاہ رنگ اسے بھی اور مجھے بھی
وہ چاند کسی رات کا ، میں راکھ کسی دیئے کی_!
#Zze
لکھتا ہوں جب بھی میں تیری مفارقت کا تذکرہ
میری تحریر کے الفاظ زارو قطار روتے ہیں_!!
#Zze
حساب عشق دیکھا ، عجب دیکھا ، غضب دیکھ
سب نفی ، تجھے واحد ، خود کو صفر دیکھا.
#Zze
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں,,,💔❣
مگر#نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔
#Zze
جب جلاتی ہے ، مجھے دھوپ تیری یادوں کی
اوڑھ لیتا ہوں ، ترے ذکر کو چادر کی طرح_!!
#Zze
ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا تجھے میں نے
ابھی تو میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے.
#Zze
عمر رواں کے رخت میں ایسا نہیں کوئی
جو پل تمہاری یاد سے باہر بسر ہوا_!
#Zze
عمر رواں کے رخت میں ایسا نہیں کوئی
جو پل تمہاری یاد سے باہر بسر ہوا_!
#Zze
میں نے اکثر تمھاری راہوں میں رک کر
😯😯
اپنا ہی انتظار کیا
#Zz
میں نے اکثر تمھاری راہوں میں رک کر
😯😯
اپنا ہی انتظار کیا
#Zze
زندگی ھو تو کئی کام نکل آتے ھیں,
یاد آؤں گا کبھی ، میں بھی ضرورت میں اُسے
#Zze
ﮐﺮﺏ ﮐﯽ ___ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﺮ !!!___
ﺍﺏ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮬﮯ _______ ﺯﻧﺪﮔﯽ
#Zze
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain