دل تو کرتا ہے کہ میں____خرید لوں تیری تنہائی...!
مگر افسوس میرے پاس خود____تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕
#Zze
میرے دامن میں ڈال دے اپنی دید کی بھیک
میں تیرے در پہ کشکول اٹھائے آیا ہوں__!!!
#Zze
ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺑﭩﮭـﺎﺋﮯ ﯾُــﻮﮞ ﮐﺒـﮭﯽ ﺁﯾﺎ ﺗﯿــﺮﺍ ﺧﯿـﺎﻝ
ہم ﻻﮐــﮫ ﻏﻤــﺰﺩﮦ ﺗﮭﮯ ﻣﮕــﺮ ﻣُﺴـﮑﺮﺍ ﺩﺋﯿﮯ
#Zz
بولے تو سہی جھوٹ ہی بولے وہ بلا سے
🔥🔥🔥🔥🔥
ظالم کا لب ولہجہ دل آویز بہت ہے
#Zze
اب بھی صحرا باقی ہے ان آنکھوں میں اب بھی اندر بارش ہوتی رہتی ہے 💔 🔥
#Zze
راہنما تھا میرا اک سامری___!!
کھو گیا میں شہر طلسمات میں__!!
#Zze
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع
میں آئینہ ہوں ، مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
#Zze
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع
میں آئینہ ہوں ، مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
#Zze
بدلا جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مجھے .
🍁- گرگٹ کو مات دے گئ فطرت جناب کی.🔥
#Zze
اک طرز تغافل ہے ، سو وہ ان کو مبارک__!!!
اک عرض تمنا ، سو ہم کرتے رہیں گے__!!!
#Zze
- وہ جو ہنسا دیتے ہیں آسانی سے لوگوں کو نہ جانے خود کتنی مشکلوں سے ہنستے ہونگے"✨
#Zze
دنیا کی تین حسین ترین جگہیی,
خانہ کعبہ, روضہ رسول ارو,
ماں کی گود...💞💞💯
#Zze.
دنیا کی تین حسین ترین جگہیی,
خانہ کعبہ, روضہ رسول ارو,
ماں کی گود...💞💞💯
#Zze
انسان خود کو اپنی تنہائی سے پہچانتا ہے کہ وہ اچھا انسان ہے یا برا, انسان کی تنہائی اسکا آئینہ ہے
#Zze

تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا,
#Zz....
تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا,
#Zze
تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا,
#Zze
تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا,
#Zze
تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا,
#Zze
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain