تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا,
#Zze
تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا,
#Zze....
تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا,
#Zze
مـوت اپنـی تــو کئــی بــار مــر چــکے ہیـــں
اب ہـمیــں مــوت جــو آئــی تــو اضــافــی ہـــو گـــی۔
#Zze
مانا کہ تم لفظوں کے با دشاہ ہو !
لیکن خا مو شیوں پر ہم بھی راج کرتے ہیں ۔
#Zze
کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت کو بیان کرنے کے لیے پر دل کرتا ہے کوئی سن لے سنبھال لے سمیٹ لے
#Zze
ہمارے ساتھ چلنے میں احتیاط کیجئے
ہم زندگی اکثر داؤ پر لگا دیتے ہیں
#Zz
اگر تم میرے دل میں دیکھ لو نہ اپنا مقام تو بخدا تم کسی کی طرف کبھی نہیں جاؤ گے
#Zze
لوگ کہتے ہیں کی پاگل کا کوئی بھروسہ نہیں ہوتا♥️
پر یے کوئی نہیں کہتا کیسی کے بھروسے نے ہی اُسے پاگل کیا ہیں
#Zz
اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجیے ، عمر گزار دی گئی
#Zze
جس کی چوٹ پر ہم نے مرہم لگائے
ہمارے واسطے پھر اس نے نئے خنجر منگائے
#Zze.
تمہارا ایک پل کا ساتھ خرید نے کے لیے
تھوڑی تھوڑی زندگی بیچ دی ہم نے
#Zze
کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت کو بیان کرنے کے لیے پر دل کرتا ہے کوئی سن لے سنبھال لے سمیٹ لے
#Zze
بات یہ نہیں ہے کہ کوئی اور ملتا نہیں دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتا نہیں
#Zze
بات یہ نہیں ہے کہ کوئی اور ملتا نہیں دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتا نہیں
#Zze.....
بات یہ نہیں ہے کہ کوئی اور ملتا نہیں دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتا نہیں
#Zze
بات یہ نہیں ہے کہ کوئی اور ملتا نہیں دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتا نہیں
پڑ ھ کر جس پر تم نے واااااہ کہ دیا،
صاحب ۔
وہ میرا درد تھا
#Zze
تمہارا جانا بہاروں کا اولین دکھ تھا!!!!! تمہارا آنا اداسی کا آخری حل ہے
#Zze
درمیان میں کوئی آجائے
گرہن لگ ہی جاتا ہے 😢
#Zze
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain