#ہم نے ہی بنا رکھے ہیں افسانے ہزاروں
اس نے تو کبھی ہنس کے بلایا بھی نہیں ہے،،
کبھی کبھی ____________ بـڑا جینـا محال کرتی ہے وجود میں شامل ہے جو_____ بےنام ________ اداسی
#Zze
کوئی مخلص سجنڑ ملا مولا""
بے نسلیاں توں ہنڑ تھک پئے ھاں
#Zze
دل منی تاں سودا سوچ گھنے اساں عام وپاری کوئی ناں
جیہڑے غرض دے جال اچ قید کریندن، بے رحم شکاری کوئی ناں
تے جیندی اکھ اچ پرکھ نہ ھووے، اناں کانڑ معیاری کوئی ناں"
اساں یار ھاں شاکر یاراں دے، اساں لوک بازاری کوئی نا.
#Zze
ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..
جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں.
#Zze
چوم لینا اُداسیاں ساری
کوئی ماں کی مثال تھا ہی نہیں.
#Zze
سادگی پہ فتوے سبھی دیتے ہیں
مگر مرتے سبھی چہروں پر ہیں✌🔥💯👍
میری چاہتوں کا نور ہے وہ شخص،
کہیں نہ کہیں سے میرا ضرور ہے ۔💕
#Zze
اشک سینے میں اتر جائیں تو کچھ خوف نہیں دل جب آنکھوں میں دھڑکتا ہے تو ڈر لگتا ہے
#Zze
ہزار تلخ ہوں یادیں مگر وہ جب بھی ملے زباں پہ اچھے دنوں کا ہی زائقہ رکھنا
#Zze
جُھوٹا ھے جانتا ھُوں ، مگر اِس کے باوجُود رونق لگائے رکھتا ھے ، اِک خواب کا وُجود۔
#Zze
اک ایسا شہر بسانے کی آرزو ہے مجھے
جہاں پہ لوگوں کا مسلک فقط محبت ہو۔
#Zze
ہائے سادہ دِلی کے مارے ہم
کوئی شکوہ روا نہیں رکھتے
#Zze
ناجانے کتنی سازشوں کا ہم شکار ہو گئے.....
جتنے صاف دل تھے اتنے داغدار ہو گئے!
#Zze.
ناجانے کتنی سازشوں کا ہم شکار ہو گئے.......
جتنے صاف دل تھے اتنے داغدار ہو گئے!
#Zze
انسان اُس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے....
جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں!!
#Zze
لفظ کہنے والے کا کچھ نہیں جاتا....!!💫
مرشد_
لفظ سہنے والے کمال کرتے ہیں....!!
#Zze
پھر یوں ہوا کہ ہم نے رویے سمجھ لئیے🥀
بعد اس کے پھر کسی سے شکایت نہیں رہی.
#Zze
تیری خوشبو نہیں ملتی تیرا لہجہ نہیں ملتا...
ہمیں تو شہر میں کوئ تیرے جیسا کوئ نہیں ملتا..
#Zze
میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے😭
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں
#Zze
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain