محبت ، توجہ ، ساتھ ، احساس ، اور لیکچر جب انسان کو حد سے زیادہ دے دیئے جائیں تو وہ ضائع ہی جاتے ہیں اس لیئے ہمیں خود کو اور اپنے جذبات کو حد میں ہی رکھنا چاہیئے
مگر یہ دستور دنیا ہے جسے چاہو نہیں ملتا
#Zze
اگر درد تحریر ہوتا
تو لفظوں کے جنازے نکلتے
#Zze
کوئی کتنا حسین ہو صاحب!!!
نامکمل ضرور ہوتا ہے
#Zze
کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے"-
کہ اب لوگ، لوگوں کا حساب کرتے ہیں"
#Zze
پہلے آجاتی تھی قابو میں اداسی پر اب۔۔
ایسی وحشت ہے کہ لوں سانس تو دل دکھتا ہے۔۔
#Zze
تو آکھیں تےجان وی حاضر
دل دی یار __اوقات وی کی اے.
#Zze
وہ چند لمحے، جو گزرے تیری رفاقت میں
نا جانے کتنے برس میرے کام آئیں گے.
#Zze
اگر میں بد دماغ ہوں تو مجھ سے مت ملا کرو ✨🌸 منافقوں سے یوں بھی میری آج تک بنی نہیں
#Zze
رشتے انسانوں کے ہوں یا حیوانوں کے
جب ٹوٹ جائیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے.
#Zze
تھوڑا مومن تھوڑا منافق رہوں گا۔۔۔ میں بھی اب ماحول کے مطابق رہوں گا۔۔۔🔥
#Zze
اب تو خدا سے ملنے کو جی کرتا ہے اے زندگی!
بہت برے ہیں ہم بہت سے لوگوں سے سنا ہے!
#Zze
محبّت اور موت ..!
پورا انسان طلب کرتی ہے..!
#Zze
ﺻﺪﯾﺎﮞ ہیں کہ ﮔﺰﺭﮮ ہی ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺗﯽ ہیں ﻟﻤﺤﮯ ہیں کہ ﺍﮎ ﻋﻤﺮ ﺳﮯ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﮐﮭﮍﮮ ہیں.
#Zze
ﺧﻮﻑ ﺍٓﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﮩﻞ ﺍﺏ ﺗﻮ ﮨﻨﺲ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ ﭘﺮ_
#Zze
روٹھنے سے کیا ہو گا۔
آؤ مل کر معذرت کر لیں۔❤
#Zze
سوچتا ھُوں کیسے دوں
دٙھڑکنیں اٙب آرام مٙانگتی ہیں
#Zze
کوئی لمحہ ہو رہائی کا ____
کوئی دنیا تیرے سوا بھی ہو .
#Zze
مرض جب زندگی هو
دعا کیسی؟ دوا کیسی..
#Zze
ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں
نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا..
#Zze
کچھ زندگي نے ديۓ مجھے ہر قدم پر غم
کچھ آپ ميرى حسرتوں سے کھيلتے رہے
#Zze
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain