کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ💔
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب
#Zze
کیسے بتلاؤں تجھے اے آنکھ سے نکلے ہوئے شخص
تیری اس نقل مکانی نے مجھے _____ مار دیا !
#Zze
مختصر اتنا کے دو لفظوں سے بن جائے دل
طویل اتنا کے دو جہاں کا درد لیے بیٹھا ہے..
#Zze
کوئی کتنا حسین ہو صاحب!!!
نامکمل ضرور ہوتا ہے
#Zze
آزمائش تو پھر من پسند چیز سے ہی شروع ہوتی ہے
#Zze
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے ہمارے جیسا ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا
#Zze
اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے
اب ہر دلاسہ رلا دیتا ہے
#Zze
اگر درد تحریر ہوتا
تو لفظوں کے جنازے نکلتے
#Zz
دے کوئی طبیب آ کے ہمیں ایسی دوا
کہ لذت بھی رہے درد کی مل جائے شفا بھی
#Zze
____پہلے بنتے ہیں #موت کا باعث
.
لوگ پهر #برسیاں مناتے ہیں___
#Zze
اچھے ہوتے ہیں ہم جیسے برے لوگ
اپنے سوا کسی اور کا برا نہیں چاہتے
#Zze
بات یہ نہیں ہےکہ کوئی اورملتانہیں/
دل مومن ہےاپناقبلہ بدلتا
نہیں
#Zze
کلام کرنے سے___منع کیۓ گۓ ھیں...
اس لیۓ___ تحریروں میں شدت ھے...!!
#Zze
وہ تیرا شـــہر ، تیرے لوگ ، روایات تیری تم اگر گاوں میں هوتے تو ہـــــمارے هوتے
#Zze
جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش
اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا.
#Zz
جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش
اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا.
#Zze
حسرتیں دفن هیں مجه میں.
خود كا خود میں مزار هوں میں
#Zze
کھوئے تیرے خیال میں کچھ اس طرح سے ہم
لمحات میں سمٹ گئے_____صدیوں کے سلسلے
#Zze
اچھے تو سب کو ہی اچھے لگتے ہیں
ہے کوئی طلبگار کہ بہت برے ہیں ہم
#Zze
جو گزر جائے تیرے پہلو میں
ہم کو اتنی حیات کافی ہے
#Zze
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain