Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

Rj-ZeeShii-Raja
 

بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پے
ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

وہ کسی سلطنت کی ملکہ ہو جیسے اور
میں رعایا کے ہجوم میں کھڑا اک عام سا لڑکا
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

میں چپکے سے ٹوٹ گیا
گرتا تو شور ہوتا..
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

!!..ﺷﮑﻮﮮ ﺗﻮ ﯾﻮﮞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ
ﺟﯿﺴﮯ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻮ۔؟؟
#Zze.K1

Rj-ZeeShii-Raja
 

یہ جو میری لحد پہ روتے ہیں نہ...!
ابھی اٹھ جاؤں تو جینے نہ دیں
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

کچھ بھی میرا نہیں میرے پاس.!
دُعائیں بھی لوگوں کی دی ہوئی ہے.!
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

میں ڈوبا ہوا ہوں زہر میں پر پی نہیں رہا میں زندگی کو سہہ رہا ہوں پر جی نہیں رہا
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے ۔۔
اے دردِ ہجر ہم سے مُحَبتـــــــــ سے پیش آ ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے۔۔
#Zze.

Rj-ZeeShii-Raja
 

میاں کسی کی ذات سے کوئی گلہ نہیں
اپنا نصیب اپنی خرابی سے مر گیا
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

مانتا ہوں بہت برا ہوں،
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا۔
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیوں...؟
میں کسی کے مطلب کا ہوں ہی نہیں...!

Rj-ZeeShii-Raja
 

میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیوں...؟
میں کسی کے مطلب کا ہوں ہی نہیں...!

Rj-ZeeShii-Raja
 

جو نہیں گزرا ہے اب تک
وہ لمحہ تو گزرنا ہے

Rj-ZeeShii-Raja
 

عشق و محبت میں سب ماہر...........!!­!!
نکاح کا بولو تو، سب بے بس...........!!!­!#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

عشق و محبت میں سب ماہر........!!­!!
نکاح کا بولو تو، سب بے بس........!!!­!#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

تمنا مٹ گئی پھر بھی تیرے دم سے محبت ہے.
تجھے خوشیاں مبارک ہو مجھے غم سے محبت ہے.

Rj-ZeeShii-Raja
 

دُنیا میرے مزاج سے تھی مختلف بہت
اپنا الگ جہاں ۔۔۔۔۔۔۔ بسانا پڑا مجھے!

Rj-ZeeShii-Raja
 

تجھ کو سوچا تو ہر اک سوچ میں خوشبو اتری .
تجھ کو لکھا تو ہر اک لفظ مہکتا دیکھا.
#Zz

Rj-ZeeShii-Raja
 

تیری آواز بھی ہم جیسوں کیلئے نعمت خاص ہے ورنہ ! ہمارا شمار بھی بہروں میں ہو رہا ہوتا
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

اسی کا ذکر پھر چھیڑو__کہ آنسو ٹوٹ کر نکلیں
مجھے دل کے سبھی پردے، نمی سے پاک کرنے ہیں۔!
#Zze