Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

Rj-ZeeShii-Raja
 

کِتنے ســــــــادہ ہیں فقیــــــــــــــروں­ کے عَقیدے مُرشــــــــد
دیکھ لینے کو ہی مُلاقـــــــــــــــ­ـــات سَمــــــــــجھ لیتے ہیں
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

تُجھ سے ملے نہیں ھیں مگر چاھتے ھیں یہ تُو ھمسفر ھو ، اور کہیں کا سفر نہ ھو!!
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو💔

Rj-ZeeShii-Raja
 

میں تیرے بعد زرا سوچ کدھر جاؤں گا
کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

وہ شخص ھے یا شہرِ طلسماتِ محبت میں اُس کے پرستان سے نکلوں تو کہوں کچھ
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

روح میں کوئی تو غم ہیں پوشیدہ
زندگی بے وجہ اداس نہیں ہوتی
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

وہ دل میں بیٹھا ہے پیر بن کے
سانسیں ہیں______مرید جس کی
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

Tum Wapic Ao Orr Main MusKaraNy Lag Jao
'-','-,sHaNi,'-,-,'
Ab RahI Nahi AssI HaalaT Meri.i5

Jumma mubarak
R  : Jumma Mubarakh All Friends.r6 - 
Rj-ZeeShii-Raja
 

-----------SilenT----------

Rj-ZeeShii-Raja
 

روک لیتی ہے بھٹکنے سے میرے قدموں کو۰۰ تیری الفت کی عجب مجھ پہ نگہبانی ہے۰۰۰۰۰
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

بیٹھے بٹھائے یُوں کبھی‘آیا تیرا خیال ہم لاکھ غمزدہ تھے‘مگر مُسکرا دیۓ!
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

ہم نے کردار کی عظمت کو گرنے نہیں دیا دھوکے تو بہت کھائے مگر دھوکا نہیں دیا
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

ﺳﻤﯿﭧ لے ﻭﮦ ﻣﻨﺎﻓﻊ , ﺟﻮ تیرا ﺑﻨﺘﺎ ﮬﮯ ﺍﺩﮬﺮ ﺩﮬﮑﯿﻞ ﺧﺴﺎﺭﮮ، ﺣﺴﺎﺏ رہنے ﺩﮮ
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

گونجوں گا تیرے ذہن کے گنبد میں رات دن جس کو نہ تو بھلا سکے وہ گفتگو ہوں میں
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

کوئی روٹھے اگر تم سے تو اسے فورا منا لینا کہ انا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے
#Zze.

Rj-ZeeShii-Raja
 

میرا فہرست سے نکال دو نام
میں تو خود سے مُکر گیا کب کا
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

-" میرے بعد کسی نے آپ کو اتنا چاہا یا عزت دی
تو میری قبر پر آ کے تھوک جانا_!!
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

یہ پہاڑوں کا ظرف ہے ورنہ۔۔۔۔
کون دیتا ہے آواز دوبارہ۔۔۔۔!!
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

مٹی کر لیں گے خود کو #صاحبہ____!!
آپ یقین تو دلاؤ ہمیں کہ اِک اشک بہاؤ گی🙏