کوئی نہی جان سکتا کہ مسکراتا ہوا شخص
اپنے ہی اندر کتنی جنگیں لڑ رہا ہوتا ہے..
#Zze
وہ ایک شخص مجھے خاموش کر گیا۔
#Zze
اداسیاں، ویرانیاں میرے اندر کی دیکھ کر مجھ سے کسی نے کہا مرگیا ہے تو
#Zze
کہیں تو ختم بھی کردو، سفر اذیت کا
کہیں تو پھینک میرے یار، مار کر مجھے
#Zze
سکون ملتا ہے شاعری میں بات کرکے صاحب
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی.
#Zze
اُداسیوں کی امانت تھی رتجـگوں کی تھـکن گـزر گئی جــو مجھے ســنگ سـار کـرتے ہوئے
#Zze
پھر یوں ہُوا وہ مجھ کو فراموش کر گیا پھر یوں ہُوا میں مدتوں خود سے نہیں مِلا..
#Zze
آج شدت سےدل چاہ رہا ہے
بند آنکھیں کھولوں تو سامنے تم ہو
ایسے لوگ بہت مشکل سے ملتے ہیں
جو بولنے کے بجائے آپ کے لکھنے کے انداز سے پہچان جاتے ہیں کہ آپ اداس ہیں جو ہنسی والے ایموجی کے پیچھے چھپے کرب کو جان لیتے ہیں بس زندگی میں ایسے لوگوں کی بڑی قدر کریں ورنہ یہ کھو جائیں تو دوبارہ نہیں ملتے ہیں۔ کیوں کہ ایسے لوگ ڈھونڈنے سے نہیں
نصیب سے ملتے ہیں..
#Zze
سفر زیست میں .........تیرے ساتھ کی خاطر میں نے وہ منزلیں بھی چھوڑی جو میرا مقدر تھی!
#Zze
میری زندگی کا سب سے بڑا وہم
جب میں روٹھو گا وہ مجھے منا لے گی
قصہ محبت اب نا پوچھو ہم سے۔۔
ہم محبت کی دنیا سے وفات پا چکے ہیں۔۔
#Zze
اس سے زیادہ اذیت کا مقام کیا ہو گا
کہ انسان کو خود پہ ہی ترس آنے لگے.
#Zze
باقی ابھی ہے ترک_ تمنا کی آرزو____
کیوں کر کہوں کہ کوئی تمنا نہیں مجھے۔۔۔۔!!
#Zze
اس نے بھی اک آہ جدائی پہ ثبت کی
میں نے بھی ایک اشک جوابا گرا دیا
#Zze
*_خوشی کے پھول کو اتنا نہ سونگھو کہ اس سے غموں کا رس ٹپکنے لگے_*
#Zze
*_خوشیوں کے مقدّر میں ھے صدموں کی رفاقت_* *_کانٹے یہ صدا دیتے ہیں پھولوں کے عقب سے_*
#Zze
*سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بےبس محسوس کرتے ہیں*
#Zze
😢ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻬﻮﯾﺎ ﻫﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ _________ ﻓﻘﻂ ﯾﮧ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ😰 ﮐﮯ ﮐﻮﻥ ﺭﻭﯾﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ _ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﻥ ﭼﻬﻮﭨﯽ.🙏
#Zze
~ خوش ہوجاتا ہوں اپنی بے بسی پہ
کیونکہ رونے سے کچھ حاصل ہو بھی نہیں سکتا,,
#Zze
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain