Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

Rj-ZeeShii-Raja
 

ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ
سنبھال رکھنا حساب ہوگا.!!
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

*اگر آپ اپنے تکبر کا علاج چاھتے ھیں تو اپنے ھاتھ سے ایک بار مُردہ نہلا کر دیکھیں*
#Zze.k1

Rj-ZeeShii-Raja
 

ہم خاک گدا ہم سب عاجز ..
آپ چنے ہوئے مخصوص پیا..
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

تیرے چہرے پر طلوع ہو ____نئے موسم کا نکھار میری آنکھیں تجھے ہر دور میں ہنستا ہوا دیکھیں
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

میرے الفاظ بے اثر ہیں
ٹہرو! دھڑکنیں سناتا ہوں💓
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

زندگی آسرے نہ ڈھونڈا کر
میں تیرے ساتھ موت تک ہوں
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

" اس کے لہجے کی تلخیاں دیکھ کر
میں نے اپنی بات کی اپنے دل میں قبر کھود
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

یقین کیسا___!
گمان کیسا___!
عروج کیسا___!
زوال کیسا____!
سوال کیسا____!
جواب کیسا____!
محبتیں تو____!
محبتیں ہیں____!
محبتوں میں____!
حساب کیسا____!!
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

جب تک خود پہ نہ گزرے...!!🥀
احساس اور جذبات مذاق لگتے ہیں.!!
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

تجھے حیران کرنے کی ضد میں
ہر غم پر قہقہہ لگایا ہے ہم نے💔
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

جب سے دیکھا ہے کسی کے رخ روشن کو
آنکھ ہر جلوے سے _____بیزار ہوئی جاتی ہے
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

اکیلے میں پھوٹ پھوٹ کر رونا اور پھر صبر سے اپنی بکھری ہوئی ذات کو سمیٹ کر لوگوں کے سامنے یہ ظاہر کرنا کہ ہم بہت خوش ہیں اور غم کیا ہوتے ہیں ۔ان کے بارے میں ہمیں معلوم نہیں ہم نے کبھی سہے ہی نہیں ۔یہ ہوتی ہے اصل اذیت۔یہ ہوتا ہے اپنی ذات کا انتقال💔
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

خاموشی بے سبب نہیں ہوتی درد آواز چھین لیتا ہے💔
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

تم نے لوٹنے میں اتنی دیر کیوں کر دی
چلو آؤ پاس بیٹھو فاتحہ تو پڑھتے جاؤ
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

تم نے لوٹنے میں اتنی دیر کیوں کر دی
چلو آؤ پاس بیٹھو فاتحہ تو پڑھتے جاؤ
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

غم کی جو شدت خاموشیوں سے بیان ہوتی ہے الفاظ اُس کو چھو بھی نہیں سکتے💔
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

تیــــرے دیدار کی طلب میــں سائیــں پھـــرتی ہیں آنکھیں بھکاری کی طــــرح💕
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

تیــــرے دیدار کی طلب میــں سائیــں پھـــرتی ہیں آنکھیں بھکاری کی طــــرح💕
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

دیوارِ خستگی ہوں مجھے ہاتھ مت لگا
میں گر پڑوں گا دیکھ مجھے آسرا نہ دے
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

کوئی تو ہو جو تسلیوں کے حروف دے کر
رگوں میں بہتی اذیتوں کا غرور توڑے.
#Zze