میں ایسا ہی ہوں
اک وقت میں
بہت خیال رکھنے والا
اور لاپرواہ بھی
سیانا بھی اور بیوقوف بھی
کبھی چھوٹی سی بات پر
آنکھیں بھر آتی ہیں
اور کبھی بڑی سے بڑی بات بھی
برداشت کر لیتا ہوں
کبھی بہت خوش تو
کبھی بہت اداس
کبھی مجھ سے سب خوش
تو کبھی سب مجھ سے بیزار
کوئی پوچھتا ہے کہ
تم حقیقت میں آخر کیا ہو
تو دھیمی سی مسکان
اور نم آنکھوں سے کہتا ہوں
مجھے خود نہیں معلوم
کہ میں کیسا ہوں
#Zzee
ہمدردیاں جناب مجھے کاٹتی ہیں اب
یوں خوامخواہ مزاج نہ پوچھا کرے کوئی
#Zzee
ہر رشتہ بےزار ہے مجھ سے
اب تو واجب ہے کہ مر جاؤں میں
#Zze
تحقیق ہو تو روح تڑپ اٹھے
اتنا تیرے بغیر __ پریشان رہا ہوں
#Zze
_" کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی.💔
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟
تمہار ا آنا ، تمہارا جانا
#Zze
ملا تھا ایک دل جو تم کو دے دیا
ہزاروں بھی ہو تے تو تیرے لیے ہوتے۔
#Zze
بہت تکلیف دیتی ہیں وہ تحریریں
جو لکھ کر صرف اس لئے مٹا دی جائیں کہ سامنے والا اسے جذبات نہیں صرف الفاظ سمجھے گا💔
#Zze
اوروں کی نظر میں تم کچھ بھی تھے
پر میری نظر میں تم کوئی حور سے کم نہیں تھے
"تم نے دیکھا ہے _ فقط آنکھوں کو..
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے..
#Zze
تو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے
دکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی ہے
#Zze
تو ہے ، تیرا جمال ___ تیری یاد تیرا غم ایسا بھی ایک جہان بسائے ہوئے ہیں ہم
#Zze
وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں
مصیبت تو احساس والوں کی ہے۔ 💔
#Zzee
بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا🌸🥀 مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں
#Zze

-" ہم تو بس اوپشن تھے
چوائس تو کوئی اور تھا _
#Zzee
خواب ادھورے ہو جانے سے آنکھیں بُوڑھی ہو جاتی ہیں
#Zzee
میں تلاش میں ھوں اُس سکون کى۔۔۔۔
،
اہلِ جہاں جسے موت کہتے ھیں۰۰۰۰۰💔
#Zzee
جب آنکھیں آنسوؤں سے بھرى ھوں
اور مسکرا کے کہ دینا کہ کوئى بات نہیں ۔۔۔۔
یہ اذیت کبھى محسوس کى؟؟؟؟
#Zzee
اب اٹھا بھی لو جنازہ 🍂
لگ رہا ہے کوئی بھی نہیں آئے گا 👏
#Zzee
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain