کوئی نسخہ ہے کیا؟؟؟ بتاؤ نا
مجھے اس شخص کو یاد آنا ہے
#Zzee
کتنا خالی سا لفظ ہے "جی"
مگر بھر جائے تو اُف
#Zzee
کتنا خالی سا لفظ ہے "جی"
مگر بھر جائے تو اُف
#Zzee
زندہ لوگوں کے لئے رونا پڑے تو آخری سانس تک سکون نہیں آتا 💔
تنہا تھی اور ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی
ہے زندگی کا نام مگر کیا ہے زندگی
#Zzee
بعض اوقات ہمارے اندر الفاظوں کا سمندر ہوتا ہے، مگر دل نہیں چاہتا، کچھ بولنے کو، کچھ کہنے کو، شکوہ کرنے کو، جتانےکوبس خاموشی کا راج ہوتا ہے صرف خاموشی
#Zzee
بعض اوقات ہمارے اندر الفاظوں کا سمندر ہوتا ہے، مگر دل نہیں چاہتا، کچھ بولنے کو، کچھ کہنے کو، شکوہ کرنے کو، جتانےکوبس خاموشی کا راج ہوتا ہے صرف خاموشی
محبت سائے کی طرح ہوتی ہے جب ہمیں اسکی عادت ہو جاتی ہے تب شام پڑ جاتی ہے
#Zzee
محبت پاؤں کی ایڑی میں گڑے کانچ کے اُس ننھے سے ذرے کی مانند ہے جو دکھائی نہ بھی دے تو بھی اُس کی چبھن سکون چھین لیتی ہے💔
کبھی میں سوچتا ہوں یہ جو لوگ ہماری ہنسی چھین کر کسی اور کے ساتھ قہقہے لگا رہے ہوتے ہیں، ان کے من میں بوجھ نہیں ہوتا۔؟ ان کے من میں اللّہ تعالی کا ڈر نہیں آتا۔۔؟ کہ ہماری وجہ سے کوئی مسکرانا تک بھول گیا ہے۔۔ لوگ کیسے ایک انسان کی ہنسی خوشی چھین کر اپنی لائف میںfit ہو جاتے ہیں ایسے لوگ کس طرح سکون کی نیند سو لیتے ہیں۔؟
لوگ کہتے لفظوں سے کیا ہوتا ہے حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے ہیں لفظ ہی مائل کرتے ہیں
اور لفظ ہی گھائل کرتے ہیں
#Zzee
اب کوئی غیر بھی کہتا ہے خداحافظ جب
میں وہیں ہاتھ ہلاتے ہوئے رو پڑتا ہوں
#Zzee
دھڑکنوں پر کسی کے پاؤں ہیں
سانس لینا محال ہے مرشد
#Zzee
آئینہ وہ واحد ساتھی ہے, جو آپکے ہنسنے پے ہنستا ہے, اور آپکے رونے پے روتا ہے
#Zzee
اداس نہیں ہوبس چپ لگ گئی ہے
اور چپ لگ جاۓ تو گھر کے کونے میں سکوں ملا کرتا ہے ناں
#Zzee
بہت سارے آنسو جمع ہیں بہت سارے لفظ خاموشی میں چیخ رہے ہیں دل جیسے بس آج آخری دن جی رہا ہے
#Zzee
میرے نٙظریات مجھے تٙنہا کرتے ہیں... مُنافق ہو جاؤں توابھی بِھیڑ لگ جاۓ
#Zzee
آج کل رشتے نبھاۓ نہیں
آزماۓ جاتے ہیں 💔
#Zzee
جو حیات تھی تجھے وار دی
اب عروج کیا اور زوال کیا
#Zzee
ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﭩﺘﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻫﯿﮟ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ.. ﺑﮩﻼ ﺭﮨﮯ ہیں. ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺫﺭﺍ ﮐﺎﻏﺬﻭﮞ کے ساتھ.
#Zzee
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain