عشق کرنےمیں اک خرابی ہے
حُسن اوقات میں نہیں رہتا
#Zzee
بھری دنیا میں جی نہیں لگتا...
جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
#Zzee
قید کرکے تُمہارے چہرے کو
میری آنکھوں نے خُودکُشی کر لی
#Zzee
کسی کے ظرف کو اتنا نہ آزما
ہر شخص اپنے آپ میں بڑا لاجواب ہے
#Zzee
ﮐُﭽﮫ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﺤﺾ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ۔۔ ﻭﮦ ﮐﯿﻔﯿﺎﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺟﻮ ﺗﺐ ﮨﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺟﺐ ﺧُﻮﺩ ﺁﭖ ﭘﺮ ﮔُﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔۔
#Zzee
راکھ ہونے تلک تو ٹھہرو تم
خاک میری...اڑا کےجانا.
#Zzee
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!! جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!
ہر شخص بنا لیتا ہے اخلاص کا معیار
اپنے لیے کچھ اور زمانے کے لیے کچھ اور
Ussay B Hum Yaad Atty Hain Magerar Fursat K Lamhon Mein
Magar Yeh Baat Bi Such Hy Ussay Fursat Nahi Milti
#Zzee
بس ایک محبت ہی ہے میری جو نہ گن پائے تم ۔۔۔!!!!
باقی میری ہر غلطی کا حساب برابر رکھتے ہو۔۔۔!!!
#Zzee
بس ایک محبت ہی ہے میری جو نہ گن پائے تم ۔۔۔!!!!
باقی میری ہر غلطی کا حساب برابر رکھتے ہو۔۔۔!!!
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو
جو آپ کو عزت دے
کیوں کے عزت محبّت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے
#Zzee
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو
جو آپ کو عزت دے
کیوں کے عزت محبّت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے
#Zzee
Hum burry Log hain ""sAhib"" Humy Bhala Kon Baat Karna Pasnd Kary ga
مسکراتا ہوں تو اندر ہی مر جاتا ہوں
کیا سمجھتے ہیں لوگ بہت خوش رہتا ہوں
!!آسان نہیں ہوتا
سامنے والے کی بات برداشت کر کے جی جی کہنا
#Zzee
باقی ہر رشتے کی قدر ہے اس کو
رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہری
باقی ہر رشتے کی قدر ہے اس کو
رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہری
باقی ہر رشتے کی قدر ہے اس کو
رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہری 
باقی ہر رشتے کی قدر ہے اس کو🔥
رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہری
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain