جِس عہد میں لُٹ جا ئے فقیروں کی کما ئی اُس عہد کے سُلطان سے کچھ بھُول ہو ئی ہے
ساری زندگی اداس رہنا ہے
*سوچتا ہوں تو مسکراتا ہوں*
فطرت اگر میری سہنے کی نہ ہوتی 🔥
تو اوقات تیری کچھ کہنے کی نہ ہوتی
شاید وہ لکھ ہی دے مجھے تیرے حق میں
تو کاتب تقدیر سے ذرا اصرار تو کر
_ہنس نہ اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پر_*
*_جا خدا میری طرح تجھ کو بھی تنہا رکھے_*
محبت کے تین عناصر
بہت اہمیت رکھتے ہیں
روٹھنا۔۔ منانا۔۔ اور مان جانا
اور یہ تیسرا سب سے اہم ہے۔
آپ بہتر کی تلاش میں تھے شاید💔
میری جاں! ہم تو اچھے بھی نہیں.
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں 💔😭
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں.
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں 💔😭
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں.
میں کسی ایسی جگہ کی تلاش میں ہوں
جہاں گہری تنہائی تو ہو مگر احساس تنہائی نہ ہو
*اپنے ھی جیسوں کی تلاش ھے سائیں*
*بنتی نہیں میری کسی بہترین سے*
بڑے پرہیزگار ہو گۓ ہو
",'صاحب",
یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہو
بڑے پرہیزگار ہو گۓ ہو
",'صاحب",
یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہو
میں مر جاؤں گا
تو کیا
میں تمہیں یاد آؤں گا ؟؟؟
میں مر جاؤں گا
تو کیا
میں تمہیں یاد آؤں گا ؟؟؟
*_اس نے وعدہ تو کر لیا لیکن_*
*_گھر غریبوں کے کون آتا ہے_*#Zzee
*_اس نے وعدہ تو کر لیا لیکن_*
*_گھر غریبوں کے کون آتا ہے_*
زندگی کے مہنگے سبق
اکثر
سستے لوگ ہی دیتے ہیں
*_ملا کر خاک میں مجھ کو وہ اس انداز سے بولے_*
*_کھلونا تھا یہ مٹی کا کہاں رکھنے کے قابل تھا_*
*_ملا کر خاک میں مجھ کو وہ اس انداز سے بولے_*
*_کھلونا تھا یہ مٹی کا کہاں رکھنے کے قابل تھا_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain