Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

Rj-ZeeShii-Raja
 

*_ملا کر خاک میں مجھ کو وہ اس انداز سے بولے_*
*_کھلونا تھا یہ مٹی کا کہاں رکھنے کے قابل تھا_*

Rj-ZeeShii-Raja
 

کوئی زنجیر نہیں پھر بھی گرفتار ہیں ہم
کیا خبر تھی کہ تمہیں ہنر بھی آتا ہے #Zzee

Rj-ZeeShii-Raja
 

حرف تسلی تو اک تکلف ہے ورنہ
جس کا درد اسی کا درد باقی سب تماشائی

Rj-ZeeShii-Raja
 

خود کلامی بھی عجیب ہوتی ہے
خو دسے باتیں اور تیری باتیں

Rj-ZeeShii-Raja
 

اک شخص پابند کر گیا مجھے لمحوں کی قید میں
آنکھوں میں اپنی یاد کے پہرے بیٹھا گیا

Rj-ZeeShii-Raja
 

وہی دلفریب باتیں، وہی دل آویز لہجہ۔۔۔ ترے جھوٹ پر بھی جاناں، میرا سچ نثار جاٸے۔۔

Rj-ZeeShii-Raja
 

مسکرانا لازم ہو گیا تھا جناب🙂 غموں سے شرط لگ گئی ہے.

Rj-ZeeShii-Raja
 

مسکرانا لازم ہو گیا تھا جناب غموں سے شرط لگ گئی ہے

Rj-ZeeShii-Raja
 

- بہت کچھ جان کر خاموش رہنا...❤ - " میرا سوچا سمجھا فیصلہ تھا..❤

Rj-ZeeShii-Raja
 

*بے وجہ اداسی بے وجہ الجھن..*
*ایک شخص انسان کو کتنا بیزار کر دیتا ہے.

Rj-ZeeShii-Raja
 

مجھ کو خود اپنی تباہی پہ بڑا رشک آیا
وہ میرے حال پہ اس درجہ پشیماں نکلے

Rj-ZeeShii-Raja
 

مرشد سنا تھا ،وقت ہر درد کی دوا ہے۔
پر مرشد ہمارا"درد" تو بڑھتا ہی چلا گیا۔۔۔۔

Rj-ZeeShii-Raja
 

آئینہ ہاتھوں سے کچھ ایسے گرایا اس نے ایک چہرہ کئی ٹکڑوں میں دکھایا اس نے

Rj-ZeeShii-Raja
 

لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے!
بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا-

Rj-ZeeShii-Raja
 

غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم

Rj-ZeeShii-Raja
 

کتنی آســاں ہے صبـر کی تلقیـن
کِتنا مُشکل ہے دِل پہ سِـل رکھنا

Rj-ZeeShii-Raja
 

میں تجھے بُھو لنے کا سو چوں،،،
تو دھڑ کنیں احتجاج کرتی ہیں،،،

Rj-ZeeShii-Raja
 

تیکوں سونے دا پلنگ بنوا دیساں بھانویں ککھ نہ راہسی پلے ...
راہساں نوکر بن کےساری زندگی میں سائیں دے پیراں تلے ...
تیرے باجھ سجناں نہ رہ سگساں اکھیاں توں اوہلے کلے ...
تیکوں رب توں منگیائے رو رو کے نت بہہ کے یار مصلے ...

Rj-ZeeShii-Raja
 

تیکوں سونے دا پلنگ بنوا دیساں بھانویں ککھ نہ راہسی پلے ...
راہساں نوکر بن کےساری زندگی میں سائیں دے پیراں تلے ...
تیرے باجھ سجناں نہ رہ سگساں اکھیاں توں اوہلے کلے ...
تیکوں رب توں منگیائے رو رو کے نت بہہ کے یار مصلے ...

Rj-ZeeShii-Raja
 

یار!! اس شخص کی مجبوریاں
فاتح ھوئی"
اور میرے خواب……ھاں وه خواب سولی چڑھے!!