Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

Rj-ZeeShii-Raja
 
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ " ﺧﺰﺍﮞ " ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ۔
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﺧﺰﺍﮞ ﮐﺎ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﻮﺍ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻮ ﻋﻠﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ _

Rj-ZeeShii-Raja
 
وقت نے ختم کر دئیے سارے وسیلے شوق کے __! دل تھا' اُلٹ پَلٹ گیا' آنکھ تھی' بجھ بجھا گئی

Rj-ZeeShii-Raja
 
کسی کو اتنے دکھ کبھی مت دینا کے اس کے انسو تمھاری دعاوں میں رکاوٹ بن جايیں!!🍁🍁 اگرتمہارا عشق تمہیں اخلاق نہ سکھا سکے تو سن لو،تم عاشق نہیں گمراہ ہو

Rj-ZeeShii-Raja
 
زندگی کے اس مقام پہ ہوں جہاں سامنے والا بلاوجہ باتیں سنا کر بھی چلا جاۓ تو اب ہنسی ہی آتی ہے🍂.i5

Rj-ZeeShii-Raja
 
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو..
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا.#Zzee

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو.
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا.#Zzee

Rj-ZeeShii-Raja
 
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو..
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا.#Zzee

Rj-ZeeShii-Raja
 
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو....

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو...
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا.#Zzee

Rj-ZeeShii-Raja
 
کچھ مر سا گیا ہے اندر
اب دل میرا حسرتیں نہیں کرتا💔

Rj-ZeeShii-Raja
 
میرے پاس لفظ نہیں..، باتیں نہیں..، شکایتیں نہیں....
❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو

Rj-ZeeShii-Raja
 
ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻞ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ
ﺻﺮﻑ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﺎ ﮐﻮﺉ ﻧﻌﻢ ﺍﻟﺒﺪﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ، ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﮯ #Zzee

Rj-ZeeShii-Raja
 
اپنی دعاٶں پہ یقین رکھیں کیوں کے
وہ رحمن ہے ہر گز رد نہیں کرتا۔۔

Rj-ZeeShii-Raja
 
کچھ خواہشیں ایسی بھی ہوتی ہوتی ہیں جو ہم رب سے بھی نہیں کہہ سکتے بندے سے کہنا تو دور کی بات ہے
کیوں کہ ہم پہلے کبھی اس خواہش کی گہری سزا پا چکے ہوتے ہیں۔
تب دل کرتا ہے رب سے بھی چھپ کر لیکن رب سے ہی کہا جاٸے۔۔۔۔۔۔

Rj-ZeeShii-Raja
 
تیرے سوا کسی اور کے کیسے ہو سکتے ہیں ہم
.
تم خود ہی سوچو کہ تیرے جیسا کوئی اور ہے کیا#Zzee