Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

Rj-ZeeShii-Raja
 

اکثر ہم ترس جاتے ہیں کچھ ایسے لفظوں کو اور جملوں کو جو ہمیں جینے کا حوصلہ دیتے ہیں۔ اور جن سے امید ہوتی ہے وہ یکسر بے پرواہ رہتے ہیں۔۔۔۔

Rj-ZeeShii-Raja
 

اپنے اندر کو کها گیا هوں میں
خود میں رهنا..کوئی مزاق هے کیا؟؟؟.i5

Rj-ZeeShii-Raja
 

وہ بیوقوف بنا لیتا ہے میں حیران ہوں
جس کو آتا نہ تھا بہانہ بھی بنانا.k1

Rj-ZeeShii-Raja
 

وہ مرے دل میں بہت دیر نہیں ٹھہرے گا
شہر کا شخص ہے _ دیہات میں آیا ہوا ہے #Zzee

Rj-ZeeShii-Raja
 

*جنت قبول ہے حوروں کو چھوڑ کر*
*میں اپنی حور دنیا سے لے جاؤں گا*.l5

Rj-ZeeShii-Raja
 

انسان کے اردگرد ایسے بھی کچھ لوگ اپنوں کی شکل میں موجود ہوتے ہیں جو گلے لگ کر انسان کی جڑیں کاٹ دیتے ہیں۔۔۔

Rj-ZeeShii-Raja
 

کچھ چیزیں جن کے لیے ہم بہت جتن کرتے ہیں,کتنی آسانی سے دوسروں کا مقدر ہو جاتی ہیں.k1

Rj-ZeeShii-Raja
 

جب خواہشیں مُردہ ہونے لگیں تو پہلے انسان چپ ہوتا ہے، اپنے اندر خوابوں کی قبریں بناتے بناتے انسانوں سے کٹ جاتا ہے- پہلی قبر--- دوسری قبر--- تیسری--- دل دل نہیں رہتا قبرستان ہو جاتا ہے-
اور قبرستانوں میں کیا ہوتا ہے ؟؟؟ گہرا سنّاٹا-#Zzee

Rj-ZeeShii-Raja
 

جب خواہشیں مُردہ ہونے لگیں تو پہلے انسان چپ ہوتا ہے، اپنے اندر خوابوں کی قبریں بناتے بناتے انسانوں سے کٹ جاتا ہے- پہلی قبر--- دوسری قبر--- تیسری--- دل دل نہیں رہتا قبرستان ہو جاتا ہے-
اور قبرستانوں میں کیا ہوتا ہے ؟؟؟ گہرا سنّاٹا-#Zzee

Rj-ZeeShii-Raja
 

ٹوٹ کر چُبھ رہا ہے__، آنکھوں میں..
کانچ کا تھا شاید___، خواب میرا.

Rj-ZeeShii-Raja
 

درد تو مقدر میں تھا
تم تو فقط ایک ذریعہ تھے۔۔.i5

Rj-ZeeShii-Raja
 

رات ہوئی جب شام کے بعد تیری یاد آئی ہر بات کے بعد
خاموش رہ کر بھی ہم نے دیکھا تیری آواز آئی ہر سانس کے بعد.k1

Rj-ZeeShii-Raja
 

کوئی عبادت کی چاہ میں رویا۔۔۔
کوئی عبادت کی راہ میں رویا۔۔۔
عجیب ہے یہ نماز محبت کا سلسلہ اقبال ۔۔۔ کوئی قضا کر کے رویا کوئی ادا کر کے رویا ۔۔۔

Rj-ZeeShii-Raja
 

ہم زنـدگی کی کون سی منـزل پہ آگئے
کـوئی سکـون راس ہی آتا نہیـں ہمیـں

Rj-ZeeShii-Raja
 

ﯾﮧ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﻓﻘﻂ ﺗﻌﺰﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ.#Zzee

Rj-ZeeShii-Raja
 

احساس کہاں سے ملتا ہے
اُس لاپرواہ کو خرید کر دینا ہے#Zzee

Rj-ZeeShii-Raja
 

Tumra Name Jab Jab Orron Ki Zuban Pay Sunta Hon Dekhta Hon Hy Na
Yakeen Karro Qayamat Hota Hy Wo Manzar Mery liye.k1

Rj-ZeeShii-Raja
 

وہ شکوے جو میں نے کیے ہی نہیں
ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر.i5

Rj-ZeeShii-Raja
 

اذیت سے میں کہتا ہوں کہ مجھ کو بخش دے اب تو اذیت مجھ سے کہتی ہے ۔۔ ابھی تُو مر نہیں سکتا

Rj-ZeeShii-Raja
 

Tahreer ek khamosh Aawaz Hai..!!
Or Qalam Hath Ki Zuban Hai..!!
♥️♥️#Zzee