Milay To Tum Hazaron LoG
Thay Zindagi Ke Safar Mein...!!
Bs Tum He Sab Se Alag Sab Sy Munfaridd
Thay Jo"DiL"Mein Utar Gaye....!!
♥️♥️
خبر رکھتا ہے وہ میرے پل پل کی🔥
گُمان ہے ،محبت وہ بھی کرتا ہے♥

*کبھی کبھی انسان اپنی ذات سے اس حد تک بیزار ھو جاتا ھے ... کہ دل کرتا ھے کسی کونے میں بیٹھ کر خود کے سامنے ھی ھاتھ جوڑ لیئے جائیں*.
احترام کرنا تربیت ہوتی ہے
کمزوری نہیں
معذرت کرنا حسن اخلاق
🌹🌹ہوتا ہے ذلت نہیں
احترام کرنا تربیت ہوتی ہے
کمزوری نہیں
معذرت کرنا حسن اخلاق
🌹🌹ہوتا ہے ذلت نہیں

احترام کرنا تربیت ہوتی ہے
کمزوری نہیں
معذرت کرنا حسن اخلاق
🌹🌹ہوتا ہے ذلت نہیں

احترام کرنا تربیت ہوتی ہے
کمزوری نہیں
معذرت کرنا حسن اخلاق
🌹🌹ہوتا ہے ذلت نہیں
مسکراہٹ کی بات کرتے ہو
#Zzee
جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے.
مسکراہٹ کی بات کرتے ہو
#Zzee
جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے.
محبت کو بهی بهوک ہوتی ہے عزت کی،
عزت نہ ملے تو محبت مر جاتی ہے♥♥
سنو جاناں۔۔۔خدا دیکھ رہا ہے
تمھاری بے رخی بھی اور میری بے بسی بھی
دلاسہ دیتے ہوئے لوگ کِیا سمجھ پاتے ،
ہم ایک شخص نہیں ___ کائنات ہارے تھے،💔
کیا تمھیں معلوم ہے ! تمھیں یاد کرنے کے لیے مجھے کبھی تمھاری تصویر کی ضرورت نہیں پڑتی . بس آنکھیں موند لیتا ہوں اور ___ تمھیں اپنے قریب محسوس کرتا ہوں۔
وہ میرا ہے ! کرو جو کرنا ہے !
ہاں ! میں اُس کا ہوں ! مسئلہ ہے کوئی؟
*💫کہتے ہیں کہ موسم، وقت، زمانہ، کیفیاّت، نیکی بدی، گناہ ثواب، خوبصورتی بدصورتی، رنگ ڈھنگ، سب اِنسان کے اندر موجود ہوتے ہیں بس اِنہیں کھوجنے، برتنے کا ہُنر آنا چاہئے.!!*
زندگی کی بساط پر____
موت کی ایک چال ہیں ہم لوگ
سارے الزام اپنے سر لیکر ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا💔
اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی ہے❤️
#Zzee
اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی ہے❤️
#Zzee
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!
ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain