احساس دنیا کا خوبصورت ترین اور طاقتور رشتہ ہے احساس ہی ہے جو انسان کو انسانیت کے رشتے سے جوڑتا ہے اجنبی افراد کو اپنا بناتی ہے احساس جب کسی رشتے میں شامل ہوجائے تب ایسے رشتے موت کی آغوش میں جاکر بھی زندہ رہتے ہیں اور دعاؤں میں شامل رہتے ہیں..!!!!
ہر برائی کا الزام مجھے پے آیا
کتنا برا تھا میرا اچھا ہونا بھی

زہر فطرت کا کبھی کم نہیں ہوتا۔۔۔
صاحب۔
نیم کو شہد میں ڈبو کر دیکھا میں نے۔

جیب طرز کا معاشرہ ہے ۔۔۔۔۔
یہاں اختلاف رکھو بدتمیزی ہو جاتی ہے۔
سچ بولو تو بےادبی ہو جاتی ہے
اور
کچھ نہ بولو تو منافقت ہو جاتی ہے

یہ دنیا مطلب کی ہے تم کس محبت کی بات کرتے ہو
۔۔Ay ZinDaGi--
تم بھی میرا جنازہ پڑھنے آؤ گے مگر اپنے ثواب کی خاطر

یہ دنیا مطلب کی ہے تم کس محبت کی بات کرتے ہو
۔۔۔۔ZinDaGi----
تم بھی میرا جنازہ پڑھنے آؤ گے مگر اپنے ثواب کی خاطر

ہم روز اداس ہوتے ہیں, اور شام گزرجاتی ہے۔۔ا
,,,,ZinDagi
کسی دن شام اداس ہو گی,
اور ہم گزر جاۓ گۓ
ضروری نہیں کہ ہر ہنسی میں خوشی پوشیدہ ہو،
کچھ قہقہے اس لیے بھی زور سے لگائے جاتے ہیں،
تا کہ کسی کو غم کا شور نہ سنائی دے .

تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے___!!
جنازہ اپنی مرضی سے کہاں کندھا بدلتا ہے___!!

زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کے ٹال دوں لیکن
نمی آنکھوں کی کہہ دے گی مجھے تم یاد آتے ہو
ضروری نہیں کہ گہنے ہی چمکیں حیا کی سادگی بھی عورت کو چار چاند لگا سکتی ہے ❤️
ضروری نہیں کہ گہنے ہی چمکیں حیا کی سادگی بھی عورت کو چار چاند لگا سکتی ہے ❤️♥
ضروری نہیں کہ گہنے ہی چمکیں حیا کی سادگی بھی عورت کو چار چاند لگا سکتی ہے ❤️♥♥
ضروری نہیں کہ گہنے ہی چمکیں حیا کی سادگی بھی عورت کو چار چاند لگا سکتی ہے ❤️♥♥♥♥♥♥♥
ضروری نہیں کہ گہنے ہی چمکیں حیا کی سادگی بھی عورت کو چار چاند لگا سکتی ہے ❤️
ضروری نہیں کہ گہنے ہی چمکیں حیا کی سادگی بھی عورت کو چار چاند لگا سکتی ہے ♥♥
ضروری نہیں کہ گہنے ہی چمکیں حیا کی سادگی بھی عورت کو چار چاند لگا سکتی ہے ♥ ♥ ♥ ♥
ضروری نہیں کہ گہنے ہی چمکیں حیا کی سادگی بھی عورت کو چار چاند لگا سکتی ہے ♡♡♡♡
ضروری نہیں کہ گہنے ہی چمکیں حیا کی سادگی بھی عورت کو چار چاند لگا سکتی ہے ❤️♥♥♥
ضروری نہیں کہ گہنے ہی چمکیں حیا کی سادگی بھی عورت کو چار چاند لگا سکتی ہے ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain