کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی
لکھتے نہیں ہم درد واہ واہ سننے کے واسطے
خود ہی ہیں باعثِ تکلیف ہم اپنے لیے
نہ ہم ہوتے__ نہ دل ہوتا نہ دل آزاریاں ہوتی
شکستہ کھوکھلا سا دل۔۔۔۔۔۔
ادب میں سہہ گیا سب کچھ۔۔۔۔۔
میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر
میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاوں گا
بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں
اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے
مختصر اتنا کہ دوحرفوں سے بن جاتاھے دل
اور طویل اتناکہ اس میں دوجہاں کا درد ھے
مختصراتناکہ دوحرفوں سے بن جاتاھے دل
اورطویل اتناکہ اس میں دوجہاں کادردھے
کر ان کا ادب، رکھ انہیں سینے سے لگا کر
یہ درد ، یہ تنہائیاں ، مہمان ہیں "sHaNi♡
یہ مت سوچنا کہ ہم غافل ہو گئے ہیں تیری یاد سے
بس تمہیں مصروف سمجھ کر زیادہ تنگ نہیں کرتے
Burra He Samjh0 Sab Hum ko ""Ay DuNia,, Hum Achy Thy He Kaha Jo Kisi Ko Achy Lagy Gain
یہ مت سوچنا کہ ہم غافل ہو گئے ہیں تیری یاد سے
بس تمہیں مصروف سمجھ کر زیادہ تنگ نہیں کرتے
Jumma Mubarakh All UseRs And ZindaGi

یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا
💔کبھی تو مل ........ پہلی ملاقات کی طرح بگڑا ہی رھتا ھے ... کیوں حالات کی طرح💔
💔وہ اک شخص جو .. لگےجان سےبھی پیارا
وقت تو دیتا ھے ..... مگر خیرات کی طرح💔
Thandy Paani Me Phenkh Kar Ansoo """**Jaana**"""💔 Hum Ny Daryaa Jala Diya
Rabba Hik Waari Yaar Mila Dy Fir Pawain Jaan Lay Lewain
آپ آتے ہیں جس خیال میں
میں اس خیال کے صدقے!
آپ آتے ہیں جس خیال میں
میں اس خیال کے صدقے!!
ضد نہ کرو میری داستاں سننے کی
میں ھنس کر بھی سناو گا تو بھی تم رو پڑو گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain