سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!! کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں.❤
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤
تیرے بعد کون روکے گا ہمیں ؟؟
ہم خود کو جی بھر کے برباد کریں گے.
مزاج اپنا کچھ ایسا اپنا بنا لیا ہم نے
کسی نے کچھ بھی کہاں بس مسکرا دیا ہم نے
اگر__________جو تم جان جاؤ تکلیف میری؟؟
تمہیں________میری ہنسی پر بھی ترس آئے گا""
اگر__________جو تم جان جاؤ تکلیف میری؟؟
تمہیں________میری ہنسی پر بھی ترس آئے گا""
تیری نـــفــــرت میں وہ دم نہـیں جو میری مـــحـــبت کو مٹا دے,,!!
میری چـاہــــت کا ســمــنـدر تیری ســـــوچ سے بھی گـہرا ھے 
اکثر نگاہوں سے بھی چوٹ لگ جاتی ہے صاحب..
جب کوئی دیکھ کر بھی ان دیکھا کر دیتا ہے
ہم دلاتے ہیں منافع کی- ضمانت تجھ کو..
ہم خریدیں گے محبت کے خسارے سارے.!
. تم نے دیکھی ہی نہیں ہماری پھولوں جیسی وفا .
ہم جس پے کھلتے ہیں اس پے مرجھا بھی جاتے ہیں
دفن ہوناہے اُس کی آنکھوں میں
یہ میری آخری وصیت ہے۔۔۔۔۔۔
دفن ہوناہے اُس کی آنکھوں میں
یہ میری آخری وصیت ہے۔۔۔۔۔۔
دفن ہوناہے اُس کی آنکھوں میں
یہ میری آخری وصیت ہے۔۔۔۔۔۔
دفن ہوناہے اُس کی آنکھوں میں
یہ میری آخری وصیت ہے۔۔۔۔۔۔.ZzzzZ
دفن ہوناہے اُس کی آنکھوں میں
یہ میری آخری وصیت ہے۔۔۔۔۔۔
دفن ہوناہے اُس کی آنکھوں میں
یہ میری آخری وصیت ہے۔۔۔۔۔۔
دفن ہوناہے اُس کی آنکھوں میں
یہ میری آخری وصیت ہے۔۔۔۔
دفن ہوناہے اُس کی آنکھوں میں
یہ میری آخری وصیت ہے۔۔۔۔۔۔
لوگوں کو ہر خوشی چاہیے
اور مجھے😍
ہر خوشی میں😘
تمہارا ساZzzzZ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain