زندگی کسی کو مفت میں نہیں سکھاتی جب آپ کہتے ہیں کہ میں نے زندگی سے یہ سیکھا تو یقین کیجئے
آپ نے اس کی قیمت ادا کی ہوتی ہے
#Zze
وہ اچھا ہے تو بہتر برا ہے تو بھی قبول مزاج عشق میں عیب یار نہیں دیکھے جاتے
#Zzz
بقایا زخم اِضافی دیئے گئے مجھ کو
مرے لیے تو ترا اِنتظار کافی تھا
#Zze
"اپنا وہ ہے جو کسی اور کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے"
#Zzz
میرے مرنے کے دس بارہ سال بعد
اگر کہی میرا ذکر ہو اور تمہیں اپنی آنکھیں نم لگیں تو میں سمجھوگا کہ میں نے تمھہیں پا لیا
#Zzz
میری تقدیر سے جلنے والے میرا مقدر تو دیکھ..
منافق بھی پالے.، سانپ بھی پالے.، پھر بھی ہنس رہا ہوں
#Zze
دلِ مُضطرب ذرا حوصلہ
نہیں مُستقل کوئی مرحلہ
#Zze
مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم💕
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے💕
#Zzz