Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

Rj-ZeeShii-Raja
 

ردی کا بھی کوئی "بھاؤ" ہوا کرتا ہے، افسوس کہ یک طرفہ جذبات اس سے بھی گئے گزرے ٹھہرتے ہیں
#Zzz

Rj-ZeeShii-Raja
 

ردی کا بھی کوئی "بھاؤ" ہوا کرتا ہے، افسوس کہ یک طرفہ جذبات اس سے بھی گئے گزرے ٹھہرتے ہیں
#Zzz

Rj-ZeeShii-Raja
 

دستِ تقدیر سے ہر شخص نے حصہ پایا
میرے حصے میں تیرے ساتھ کی حسرت آئ
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں میں عرصے سے خاموش ہوں، وہ برسوں سے بےخبر
#Zzz

Rj-ZeeShii-Raja
 

یہ خاموشی جو گفتگو کے بیچ ٹھری ہے.
یہی اِک بات ساری گفتگو سے گہری ہے.
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

رقصِ درویش کبھی تُو نے بتا دیکھا ہے ایڑیاں فرش پہ لگتی ہیں دھمک عرش تلک
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

سہنا نہیں سیکھیں گے تو درد ہوتا رہے گا
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

ہم خود ہی اُتر آئے تیرے دستِ طلب پر
ہم جیسے پرندوں نے کدھر جانا تھا آخر ؟
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

دنیا کی اس سرکس نما زندگی میں۔۔
سب سے بڑا تماشہ منافقت کا ہے۔۔!!
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب
قید خانوں میں یوسف بھی لاۓ جاتے ہیں.
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

سفر زیست میں تیرے ساتھ کی خاطر
میں نے وہ منزلیں بھی چھوڑی جو میرا مقدر تھیں
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

شاید وہ لکھ ہی دے مجھے تیرے حق میں
تو کاتبِ تقدیر سے ذرا اصرار تو کر
#Zzz

Rj-ZeeShii-Raja
 

شب کا یہ حال ھے کہ تِری یاد کے سوا
دِل کو کِسی خیال سے ، راحَت نہیں ھوتی
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

تجھے ملا تو میں سب اعتدال بھول گیا۔
سو ابتدا سے ہی بے انتہا محبت کی۔
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

میں تو اتنا بھی سمجھنے سے رہا ہوں قاصر___ راہ تکنے کے سوا____ آنکھ کا مقصد کیا ہے!!
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

میں نے اک زندگی بسر کر دی
تیرے نادیدہ خد و خال کے ساتھ
#Zzz

Rj-ZeeShii-Raja
 

دل مرحوم کو دفن کیجئیے
پھر ساری عمر جشن کیجئیے.k1
#Zzz

Rj-ZeeShii-Raja
 

کوئی سمجھ______نہیں پایا مجھے
میں بدل نہیں رہا تھا ختم ہو رہا تھا
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

صبر . ہوتا نہیں__، محبّت مِیں..!!
.
جب مُناسب ہو، میرے ہو جانا..!!
#Zze

Rj-ZeeShii-Raja
 

اتنا شدّت پسند تو ہونا بنتا ہے
کہ جو آپکا ہو وہ کسی اور کا نہ ہو
#Zze