ابھی کہانی ختم __ کہاں ہوئی ہے
ابھی تم نے مجھے مرحوم لکھنا ہے
#Zze
ہے یہ خاموشی آخری حربہ،
اب نہ مانا تو ہار جاوں گا
#Zze
میری زندگی میں کوئی خاص نہیں آتا
وہ کیا ہے
کہ میں کسی کو راس نہیں آتا
#Zze
سخت بددعا دیجئے صاحب
اتنی کے کلیجہ پھٹ جائے میرا
#Zze
کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو
کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ
#Zzz
ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر
رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔
Zz
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی
Zz
کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا
Zz
بہت ہی خوبصــورت ہے تیرے احســاس کی مہــک....!!❤
جتنا بھی سوچــتا ہوں __ اتنا ہی مہــک جاتا ہــوں..!!
Zz
زندگی "م" کا اک مختصر سا قصہ ہے💔
ملاقات, محبت, ملال اور پھر موت 💔
#Zze
کب تک آنکھوں میں کچرا گرنے کا بہانہ کرو
لو آج صاف کہتا ہوں تجھے یاد کر کے روتا ہوں
#Zze
ان کے لبوں سے نکلا جو میرا نام سرِمحفل
بن بن کے کئی لوگ میرے ہمنام اٹھے
#Zzz
ان کے لبوں سے نکلا جو میرا نام سرِمحفل
بن بن کے کئی لوگ میرے ہمنام اٹھے
#Zze
ان کے لبوں سے نکلا جو میرا نام سرِمحفل
بن بن کے کئی لوگ میرے ہمنام اٹھے
#Zze
ان کے لبوں سے نکلا جو میرا نام سرِمحفل
بن بن کے کئی لوگ میرے ہمنام اٹھے
#Zzz
اُنہیں ہم یاد آتے ہیں فرصت کے لمحات میں پر یہ بھی سچ ہے اُنہیں فرصت نہیں ملتی۔
#Zze
کبھی "سوچا" بھی نہ تھا
اتنا "سوچیں" گے تمہیں
#Zz
اندر سے تو کب کے مر چکے ھیں
اےموت
توبھی آجا لوگ ثبوت مانگتے ھیں
#Zz
میرے مرنے پر سب خوش ہوں گے
بس اک تنہائی روئے گی میرا ہمسفر چل بسا
#Zze
نہیں ہوگی تو کہہ دیــں گــے وفاداری نہیں ہوتی
مـــگر ہــــم سے تــــــــعلق میں اداکاری نہیں ہوتــــی—
#Zzzzzzzzzz
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain