آنسو نکل پڑے تو میری لاج رہ گئی
اِظہارِ غم کا ورنہ سلیقہ نہ تھا مُجھے
#Zz
آنسو نکل پڑے تو میری لاج رہ گئی
اِظہارِ غم کا ورنہ سلیقہ نہ تھا مُجھے
#Zz
نہ جانے کس ہنر کو شاعری کہتے ہو تم،
ہم تو وہ لکھتے ہیں جو تم سے کہہ نہیں پاتے
#Zzz
《《تمہیں نہ یاد آئیں گے
نا تم کو یوں ستائیں گے
جب ہم دنیا سے جائیں گے
تب ہم سے ملنے آؤ گے
تو ہم بھی تم کو بتا دیں گے
بہت مجبور ہیں ہم بھی
بہت مصروف ہیں ہم بھی
ہمیں بھی کام ہیں کتنے
تب ہم آنکھیں نہ کھولیں گے
کبھی تم سے نہ بولیں گے
کہ ہم ناراض ہیں تم سے
#Zz
سنو!!
ہم ناراض ہیں تم سے
بہت ناراض ہیں تم سے
بہت مغرور ہو نہ تم
بہت مصروف ہو نہ تم
ہمیں تو یاد کرنے کا
وقت برباد کرنے کا
تمہیں تو وقت ہی کب ہے
ہم کو یاد کرنے کا
نا تم کو یاد آتے ہیں
تمہیں کتنا ستاتے ہیں
》》
*_کہاں کہاں نہیں احساس تیرے ھونے کا_* *_میں کیا بتاؤں کمی ھے کہاں کہاں تیری_ツ*
#Zzz
*_کہاں کہاں نہیں احساس تیرے ھونے کا_* *_میں کیا بتاؤں کمی ھے کہاں کہاں تیری_ツ*
#Zze
*_کہاں کہاں نہیں احساس تیرے ھونے کا_* *_میں کیا بتاؤں کمی ھے کہاں کہاں تیری_ツ*
#Zz
*_کہاں کہاں نہیں احساس تیرے ھونے کا_* *_میں کیا بتاؤں کمی ھے کہاں کہاں تیری_ツ*
#Zze
ابھی کچھ___اور پڑھ لو مجھے💔
میں نے مر جانا ہے اگلے اوراق میں
#Zz
صدقہ بھی دے دیا نظر بھی اتار دی ۔ ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰
دولت سکون چین کی سب مجھ پے وار دی ۔۔! ⊱⊰•⊱⊰
میں نے کل شام بس یونہی کہا کی طبیعت خراب ہے ۔!
ماں نے پوری رات دعاؤں میں گزار دی ۔۔۔۔! ⊱
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ سکون کیلئے دوا کی نہیں بلکہ کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے
#Zz
Kesy Jeon Ga Kesy Bata Dy Muj Ko Tery bina♥♥Tera Mera Jahan Lay Chalo Me Waha Koi Tuj Ko Na Muj Sy Chura Lay
#Zz
Hum Ko Kia Pata Tha Yeh Zindagi Itni Anmol Hoti Hai...--sHaNi--...Kaffan Jab Uthaa K Dekha To Nafrat Karny Waly B Roo Pary
#Zzz
وہ جن کو نیند نہ آئے وہی جانتے ہیں
کہ صبح آنے میں کتنے زمانے لگتے ہیں
#Zzz
"آنکھیں بند کرکے تمہاری موجودگی کو محسوس کرنے کے سوا میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں"
#Zzz
صِرف چہرے کی اُداسی سے بھر آئے
آنسُو۔۔
دِل کا عالم تو ابھی دیکھا ھِی نہیں آپ
نے.
#Zze
تُمہیں کیا خَبر ؟ ہماری مُحبّت کی اِنتہا
ہم نے خوابوں میں بھی تُمہاری مہک پائی ھے
#Zz
ہوتا تو نہیں ایسے ,مگر ہم نے کیا ہے
اک یادِ مسلسل پہ لگاتار ،،،،،، گزارا
#Zz
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain