*_نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر_* *_وہ خود کو تنہا کر گیا مجھے آزماتے آزماتے_*❤️
*_طبیب عشق نے بتایا ہے دیدار یار سے پرہیز_* *_مطلب یہ ہوا کہ وقت سے پہلے مرنا ہوگا_*❤️
*_اور رات کو چاند سے باتیں کرنا میرا روز کا مشغلہ ہے کیوں کے ہم جیسوں کو نیند تو آنے سے رہی_*❤️
میں بھی اب خود سے ہُوں جواب طلب !
وہ مجھے، بے سوال چھوڑ گیا__ !

Ab Is Dunia m log Matlabi ho gay hain **""sHaNi""** Kaam ho to baat Karty Hain Warna Yaad b Nehi Rehta Unny Koi Apna Hai b Ya Marr Gaya😥😥😥😥
Hum Kisi K liye Itna Zaroori B Nehi Hoty **""++√√Ay Zindagi√√++""**Jitna Hum Apna Hona Ka Gumaan Kar Layty Hain😟😓😯
ایک یہ جہاں، ایک وہ جہاں
ان دو جہاں کے درمیان
بس فاصلہ ہے ایک سانس کا
جو چل رہی تو یہ جہاں
جو رک گئی تو وہ جہاں۔😢


ایک یہ جہاں، ایک وہ جہاں
ان دو جہاں کے درمیان
بس فاصلہ ہے ایک سانس کا
جو چل رہی تو یہ جہاں
جو رک گئی تو وہ جہاں۔🌟⚡🍻
ترتیب سے رکھے ھیں
یہ خوابوں کے جنازے.⚡😢
باقی تو سب ٹھیک ہے پر ہر نماز کے بعد گھر والوں سے بھیگی آنکھیں اور بھرّایا ہوا لہجہ چھپانا اکثر بہت مشکل ہوجاتا ہے۔😥😢
مسلسل سوچوں سے سسکتا ہوں میں.... ذہن کو جسم پر رحم کیوں نہیں آتا۔ 💔
ﮐﺒﮭﯽ ﺻﺤﺒﺘﯿﮟ، ﮐﺒﮭﯽ ﻓﺮﻗﺘﯿﮟ، ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻭﺭﯾﺎﮞ، ﮐﺒﮭﯽ ﻗﺮﺑﺘﯿﮟ شکستہ کھوکھلہ سا دل ، ادب میں سہ گیا سب کچھ😥😢
مجھ سے مت پوچھ کے احساس کی حدت کیا تھی خود سے بھی اکیلے میں گفتگو تمھاری کیZz🔥
میں نے یہ سوچ کے ہنسنے کا ہنر سیکھ لیا درد جب رکھنا ھے! تو پھر دیدہ نم کیا رکھنا۔💔
درد سہہ کر بھی مسکراتا ہے
کوئی دیکھے تو تماشا دل کاZz⚡⚡🔥
میرے لفظوں میں قید ماتم کو
لوگ سن سن کے داد دیتے ہیںZz🔥🔥

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain