Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

Rj-ZeeShii-Raja
 

کیوں نا آج کہیں____، تنہا بیٹھ کے
اپنے زندہ ہونے پر__، رویا جاۓ.😧🙏🙏

Rj-ZeeShii-Raja
 

ہماری کئی حسرتیں ہمارے اندر ہی اندر گھٹ کر مر جاتی ہیں لیکن پھر بھی ہم اپنی خوبصورتی برقرار رکھتے ہیں ہنستے مسکراتے رہتے ہیں کسی کو یہ اندازہ نہیں ہونے دیتے کہ ہم کتنی بدصورتی سے توڑے گئے ہیں😧😢😢👈

Rj-ZeeShii-Raja
 

ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺎﮨﺮ ﺍﺣﺴﺎﺳﺎﺕ ﮨﻮﺗﺎ ﻧﺎﮞ !! ﺗﻮ ﺑﺎﺕ ﮐﺒﮭﯽ "ﻣﺎﮨﺮ ﻧﻔﺴﯿﺎﺕ" ﺗﮏ ﻧﮧ ﺟﺎﺗﯽ!💔

Rj-ZeeShii-Raja
 

، ﺟﻮ ﻟﻮﭦ ﺁﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﮐﮩﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺲ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ۔ ﺟﻨﮭﯿﮟ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﺒﺮ ﮨﻮﺋﯽ ﯾﮧ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﺎ ۔😏🙏🙏👈

Rj-ZeeShii-Raja
 

درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت ..!!
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتہا کردی.😞

Rj-ZeeShii-Raja
 

دل کے کسی گوشے میں رہ جاتے ہیں۔۔۔!
کچھ لوگ بڑے ضدی۔۔۔ ہوا کرتے ہیں۔۔!💕💎

Rj-ZeeShii-Raja
 

نفـــــرتـــــوں ڪـــے ہجـــوم میـــــں 🌿 ہـــم یــــــہ باتـــ بھـــــی بھــــــول گـــۓ 🌿 ڪـــہ ڪســی ســـے مسڪـــراڪــــر🌿 باتـــــ ڪــــرنـــا بھــــی صـدقـــہ ہـــے 🌿

Rj-ZeeShii-Raja
 

مجھے مجھ سے ہی اختلافات ہیں بہت 🖤
میری مجھ سے ہی نہیں بنتی کبھی کبھی 🔥

Rj-ZeeShii-Raja
 

ہم ملاوٹ کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں کہ ہمارے تعلق رشتے ، ہماری محبتیں دوستیاں تک خالص نہیں رہیں
اور آخری حد یہ ہے کہ کوئ تسلیم بھی نہیں کرتا۔۔💔Dunia Suchi Hy Or Hum Jhothy🙏🙏👈

Rj-ZeeShii-Raja
 

کچھ مسکراہٹیں ادھار دے اے زندگی
عید آنے والی کچھ رسمیں نبھانی ہیں🙏

Rj-ZeeShii-Raja
 

ہم_تو وہ ہیں جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے.. وہ کوئی اور ہوں گے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے💕👈

Rj-ZeeShii-Raja
 

وہ دن کبھی مت دکھانا میرے خدا مجھے
کہ اپنے آپ پر غــــــــرور ہوجـــــــائے
مجھے رکھنا اس طرح سب کے دلوں میں
کہ ہر کوئی دعا دینے کو مجبورہوجاۓ آمین 💓💕👈💎

Rj-ZeeShii-Raja
 

زندگی کے حسین چہرے پر
غم نے کتنے حجاب ڈالے ہیں🙏👈

Rj-ZeeShii-Raja
 

جس کی ہی تھی______طلب
ان سے ہی رہی_____دوریاں بہت__!!🌼

Rj-ZeeShii-Raja
 

" مجھے اپنے احساسات کا اظہار کرنا نہیں آتا اس لئے لوگ مجھے پتھر دل سمجھتے ہیں "💔

Rj-ZeeShii-Raja
 

" ہر شخص مجھے صورت اخبار سمجھ کر
صفحات سے مطلب کی خبر کاٹ رہا ہے " 💔

Rj-ZeeShii-Raja
 

" ہر شخص مجھے صورت اخبار سمجھ کر
صفحات سے مطلب کی خبر کاٹ رہا ہے "💔🙏

Rj-ZeeShii-Raja
 

SilEnt iS poWerFuL tHinG fØr SoMe MomEnTs.o5

Rj-ZeeShii-Raja
 

سارے تعلق نبھا رہے ہو
پاگل ہو یا بنا رہے ہو😕😕

Rj-ZeeShii-Raja
 

سارے تعلق نبھا رہے ہو
پاگل ہو یا بنا رہے ہو🙏