Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

Rj-ZeeShii-Raja
 

نماز میں بہت کم وقت بھی رہ جائے تو اسے مؤخر نہ کریں بلکہ اسے ادا کر کے اللہ کے دربار میں حاضری ضرور دیں اور اس یقین کے ساتھ نماز پڑھیں کہ
اللہ قبول کرنے والا ہے کیونکہ کوئی چاہت سے ملنے آ جائے تو اسے
گھر سے نہیں نکالا جاتا.✨

Rj-ZeeShii-Raja
 

نبی پاک ﷺ کے حسن کا یہ عالم تھا کہ آپ کے چہرہ مبارک پر پسینے کی بوندیں ایسے چمکتی تھیں جیسے موتی ہوں ❤🥀

Rj-ZeeShii-Raja
 

"سکون کی تلاش میں دربدر پھرنے کی بجائے اللّٰہ کے حضور سجدہ کرلو،باخدا وہ سکون پاؤگے جو پہلے کبھی نا پایا ہوگا"💞💕

Rj-ZeeShii-Raja
 

-- اور جس کے لیے اللّٰہ کافی ہو جاۓ اُسے دوسروے سہاروں کی ضرورت نہیں رہتی! 💛💯
ﷲﷻ آہٹیں بھی سنتا اور پکار بھی مگر بس وہ ہمارا صبر آزماتا ہے💙🍂

Rj-ZeeShii-Raja
 

💕💕لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ ﷺ💕💕

Rj-ZeeShii-Raja
 

ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺭَﺑُّﻜُﻢُ ﺍﺩْﻋُﻮْﻧِـﻰٓ ﺍَﺳْﺘَﺠِﺐْ ﻟَﻜُﻢْ
ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺏ ﻧﮯﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣُﺠﮭﮯ ﭘُﮑﺎﺭﻭ ﻣﯿﮟ ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ .
(القرآن)ـ

Rj-ZeeShii-Raja
 

مسائل جتنے بھی ہوں یاد رکھنا
درود پاک سے ٹلتے رہیں گے !
صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم❤

Rj-ZeeShii-Raja
 

شوہر کا خوش مزاج رویہ
عورت کو کبھی بوڑھا نہیں ہونے دیتا 💕🌸

Rj-ZeeShii-Raja
 

جو فیصلہ میرا رب کرتا ہے یقین جانو عرش سے فرش تک وہی بہترین ہوتا ہے💯❤

Rj-ZeeShii-Raja
 

اللہ کے معاملے میں اتنا نہ سوچا کرو، آنکھیں بند کر کے اعتبار کر لیا کرو کیونکہ یہ معجزوں کا راستہ ہے 🔥❤
جہاں پانی بہتا ھے وہاں سبزہ اگتا ھے اور جہاں ندامت کے آنسو بہتے ہیں وہاں رحمت الہی کا نزول ہوتا ھے"-❤

Rj-ZeeShii-Raja
 

"ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻳَﺨْﺘَﺺُّ ﺑِﺮَﺣْﻤَﺘِﻪِ ﻣَﻦ ﻳَﺸَﺎﺀُ" ۚﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺟﺴﮯ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ ﺧﺎﺹ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ💜 ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ❤

Rj-ZeeShii-Raja
 

*ساری زندگی کوئی جینے کی وجہ نہیں پوچھتا*
*لیکن مرنے والے دن سب پوچتے ہیں کے کیسے مرا*🙏🙏

Rj-ZeeShii-Raja
 

وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ کوئی چاہ کر خود کے لئے اداسیاں نہیں خریدتا🔥

Rj-ZeeShii-Raja
 

كسى بهى انسان كو دوباره يہ كہنے كا موقع نہيں دينا چاہيے كہ آپ كى اُس كى زندگى ميں كوئی جگہ نہيں محبت اپنى جگہ ليكن اگلے انسان كى مِنتيں كرنا،اپنى ذات كو بے مول كرنا خود كے ساتھ بہت ظلم ہےکوئی انسان آپ كو دهتكارتا ہے تو يہ اس بات کا واضح ثبوت ہے كہ نہ تو اُن كے دل ميں آپ كے ليے محبت ہے نہ عزت اور اس فانى زندگى ميں محبت ہو نہ ہو عزت ضرور ہونى چاہيے💔

Rj-ZeeShii-Raja
 

مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے
جو آے تیسرا دانہ تو تسبیح ٹوٹ جاتی ہے

Rj-ZeeShii-Raja
 

عورت کتنی بھی ٹوٹی ہوئی ہو یکجا ہو جاتی ہے اُسے بس مرد کی اِک مہربان نظر کی ضرورت ہوتی ہے💏💑

Rj-ZeeShii-Raja
 

عورت کتنی بھی ٹوٹی ہوئی ہو یکجا ہو جاتی ہے اُسے بس مرد کی اِک مہربان نظر کی ضرورت ہوتی ہے💑

Rj-ZeeShii-Raja
 

ایک آواز " اللہ اکبر " اور لاکھوں سر سجدے میں جھک جاتے ہیں۔اِسے کہتے
ہیں "محبت___✨💞💕💝😍

Rj-ZeeShii-Raja
 

⭐_____احساس ختم، اہمیت ختم-
دل بھرا اور رابطے ختم.💔💔

Rj-ZeeShii-Raja
 

⭐_____احساس ختم، اہمیت ختم-
دل بھرا اور رابطے ختم.💔