Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

Rj-ZeeShii-Raja
 

سفر چاہے کسی انسان سے محبت کا ہو
یا خدا کی طرف ہجرت کا
مسافر وہی قبول ہوتا ہے جو ایک در کا ہو ;:":;ZZ;'';👈👈👈👈

Rj-ZeeShii-Raja
 

سفر چاہے کسی انسان سے محبت کا ہو
یا خدا کی طرف ہجرت کا
مسافر وہی قبول ہوتا ہے جو ایک در کا ہو :"':'ZZ👍👈👈👈

Rj-ZeeShii-Raja
 

*کچھ دکھ ... کچھ درد ... کچھ اداسیاں ... بہت ہی ذاتی ہوتی ہیــــں ... اور انہیں ہم کسی سے بیان بھی نہیــں کر سکتے ... ہمیــــں اپنی کفیت کا خود بھی پتہ نہیـں ہوتا .......!!!*💞💞
✍🏻 *اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔*😍

Rj-ZeeShii-Raja
 

جب بھی کوئی معافی مانگے تو اسے اس امید پے معاف کردو کے میرا اللہ بھی قیامت کے دن مجھے اسی طرح معاف
فرمائے گا۔💞😍

Rj-ZeeShii-Raja
 

جب بھی کوئی معافی مانگے تو اسے اس امید پے معاف کردو کے میرا اللہ بھی قیامت کے دن مجھے اسی طرح معاف
فرمائے گا۔❤️

Rj-ZeeShii-Raja
 

اللٰہ تعالٰی فرماتے ہیں:
تو میرا ہو کر دیکھا، سب جو تیرا نہ کر دیا تو کہنا💕🔥

Rj-ZeeShii-Raja
 

خود کلامی میں کتنی وحشت ہے__
- کوئی دشمن ہو روبرو جیسے__!!

Rj-ZeeShii-Raja
 

کبھی کبھی انسان کو خود سمجھ نہیں آتا کے۔ ۔۔۔۔ آخر وہ خود سے چاہتا کیا ہے 😒۔۔
کس قدر تکلیف دہ ہوتی ہے یہ الجھن_"

Rj-ZeeShii-Raja
 

لوگ دیر نہیں لگاتے لاتعلق ہونے میں اگر آپ انکے لیے بیکار ہو جائیں،حصہ زندگی سے قصہ زندگی بننے میں وقت نہیں لگتا_"😖😖

Rj-ZeeShii-Raja
 

ﺟﺐ ﺁﻧﺴﻮ ﮔﺮﻧﺎ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔
ﺗﻮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﻏﺼﮧ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ھے۔۔۔😧

Rj-ZeeShii-Raja
 

*کبھی کبھی زندگی جینے کے لئے چند لمحات کافی ہوتے ہیــــں .. اور کبھی کبھی پوری زندگی بھی کم پڑ جاتی ہے ..!!!*💞💞
*زندگی کسی کی خوش نہیـں ہوتی .. بس یہ اپنی اپنی اداکاری پر منحصر ہے .. کہ آپ کتنا اداکاری کر سکتے ہیــــں ..!!!*💞

Rj-ZeeShii-Raja
 

Har Daughter k Abu Badshah Nehi Hoty Butt Har Daughter Apny Abu k Liye Queen Zaroor Hoti Hai😍👰👰

Rj-ZeeShii-Raja
 

Har Daughter k Abu Badshah Nehi Hoty Butt Har Daughter Apny Abu k Liye Queen Zaroor Hoti Hai👸

Rj-ZeeShii-Raja
 

Har Daughter k Abu Badshah Nehi Hoty Butt Har Daughter Apny Abu k Liye Queen Zaroor Hoti Hai👰

Rj-ZeeShii-Raja
 

Har Daughter k Abu Badshah Nehi Hoty Butt Har Daughter Apny Abu k Liye Queen Zaroor Hoti Hai😍👸

Rj-ZeeShii-Raja
 

*💔کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ💔* *💔"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں💔*😒😢

Rj-ZeeShii-Raja
 

*💔کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ💔* *💔"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں💔*

Rj-ZeeShii-Raja
 

*💔کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ💔* *💔"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں💔*

Rj-ZeeShii-Raja
 

باقی ہر رشتے کی قدر تھی اس کو
رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہری

Rj-ZeeShii-Raja
 

باقی ہر رشتے کی قدر تھی اس کو
رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہری