عورت کا پاؤں حیا کی سیڑھی سے اگر پھسل جاۓ تو پورا گھرانہ منہ کے بل گر جاتا ہے 😖😖
عورت کا پاؤں حیا کی سیڑھی سے اگر پھسل جاۓ تو پورا گھرانہ منہ کے بل گر جاتا ہے 😭😭
عورت کا پاؤں حیا کی سیڑھی سے اگر پھسل جاۓ تو پورا گھرانہ منہ کے بل گر جاتا ہے 😢😢😢😢
خوشیاں پرائی ہوتی ہوتی ہیں
سب بانٹ دی جاتیں ہیں
درد بس اپنے ہوتے ہیں
جو دل میں رکھنے پڑتے ہیں
خوشیاں پرائی ہوتی ہوتی ہیں
سب بانٹ دی جاتیں ہیں
درد بس اپنے ہوتے ہیں
جو دل میں رکھنے پڑتے ہیں
میں اک درد ہوں صاحب,
اور درد بھلا کون سہتا ہے؟؟
تـو میـری ذات کـا مـالک ہے مجھے بخش دے یا رب🙏
حــساب مجـھ سـے نہ دیا جائے گا میری خطـاؤں کا😰
*انسان مایوس اور پریشان اس وقت ہوتا ہے جب وہ اپنے رب کو راضی کرنے کے بجائے لوگوں کو راضی کرنے کی فکر میں لگ جاتا ھے*
"تو رَحِیم ہے ___ تو کَرَیم ہے.🍀🌸
تیری شَان سب سے عَظِیم ہے"!💞
"نماز جیسی کوئی عبادت نہیں اور قُرآن جیسی کوئی کتاب نہیں"!🌸❤
"چاہتوں میں سب سے بہترین چاہت اللہ اور اس کے رسول حضرت محمد [صلّی علیہ وآلہ وسلم]❤ کی چاہت ہے"!🌸❤
مرشد کسی کی ذات سے کوئی گلہ نہیں
مرشد اپنا نصیب اپنی خرابی سے مر گیا..😧😧🔫
✨پیار انسان سے کرو
اس کی عادت سے نہیں
روٹھو اس کی باتوں سے
اس سے نہیں
بھولو اس غلطیاں
مگر اس کو نہیں💫
*کیونکہ رشتوں سے بڑھ کر کچھ بھی..
کبھی کبھی انسان نہ ٹوٹتا ہے ، نہ بکھرتا ہے, بس تھک جاتا ہے..!!! کبھی خود سے، کبھی قسمت سے اورکبھی اپنوں سے..!!!
اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣ رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا
میں اپنی ذات کی صفائیاں نہیں دیا کرتا جس نے جیسا سوچ لیا میں ویسا ہی ہوں💱💲💱🔫🔫😋
میں اپنی ذات کی صفائیاں نہیں دیا کرتا جس نے جیسا سوچ لیا میں ویسا ہی ہوں😋🔫💲💱
عشق تو نیت کی سچائی دیکھتا ہے
دل نہ جھکے تو سجدہ ضائع مت کرنا
عشق تو نیت کی سچائی دیکھتا ہے
دل نہ جھکے تو سجدہ ضائع مت کرنا
عشق تو نیت کی سچائی دیکھتا ہے
دل نہ جھکے تو سجدہ ضائع مت کرنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain