Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

Rj-ZeeShii-Raja
 

اگر ہے موت میں کچھ لطف تو بس اتنا ہے
اس کے بعد خدا کا سراغ پائیں گے ہم ✔✔👍

Rj-ZeeShii-Raja
 

اُچے محلیں بہہ کے آکھن
لوکیں گھر کھنڈراں نُوں
مَل مَل صابن باہر سنوارن
لگے جالے اندراں نُوں

Rj-ZeeShii-Raja
 

کوشش کریں کہ کوئی آپکی وجہ سے اللّہ کے سامنے نا روۓ ❣️🌚
*زندہ رہنے کیلئے لوگ عٌمر بھر تکلیفیں برداشت کرتے رہتے ہیــــں ... مگر ... زندہ پھر بھی نہیـــــــــں رہتے...!!!*💞💞

Rj-ZeeShii-Raja
 

جھوم اٹھتی ہیں ہواٸیں بھی
ذکر جب ہوتا ہے نام مُحَمَّد کا ﷺ

Rj-ZeeShii-Raja
 

کتنی عجیب ہے یہ دنیا یہاں *جھوٹ* سے نہیں
*سچ بولنے* سے رشتے ٹوٹ جاتے ھیں "

Rj-ZeeShii-Raja
 

❤لفظ محمد ﷺ__________ بول کر تو دیکھو❤
❤ادب سے ہونٹ بھی ہونٹوں کو چوم لیتے ہیں❤
❤مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ❤

Rj-ZeeShii-Raja
 

پتھر ذہن گلاب نئیں ہوندے🌹🌹
کورے کاغذ کتاب نئیں ہوندے❤❤
جے کرلائی یاری بلھیا☺☺
فیر یاراں نال حساب نئیں ہوندے😘😘

Rj-ZeeShii-Raja
 

کل رات خواب و خیال کی سلطنت میں هم بِچھڑے هوٶں کے ساتھ ، بڑی دیر تک رهے..!!

Rj-ZeeShii-Raja
 

ہر چیز #ادھوری ہ...🍁🍂💔
مکمل صرف #اللہ کی ذات ہے..❤✨

Rj-ZeeShii-Raja
 

یہ سب چهوڑ کے......قرآن پڑها کر
"الملک" پڑها کر....."الرحمن" پڑها کر
"حم" پڑها کر کبهی "یسین" پڑها کر "الانعام" پڑها کر کبهی "الفرقان" پڑها کر
"الانفال" پڑها کر کبهی الاعراف پڑها کر "الاحزاب" پڑها کر کبهی "آل عمران" پڑها کر
"الاحقاف" پڑها کر کبهی "الماعون" پڑها کر "اخلاص" پڑها کر کبهی "انسان" پڑها کر
"النور" پڑها کر کبهی "الطور" پڑها کر "الروم" پڑها کر کبهی "لقمان" پڑها کر
اس نور کا واللہ متبادل نہیں کوئ
فرصت نکال اللہ کی "برهان" پڑها کر
نازل ہوا ہے قلب محمد پہ یہ پیغام
دستور ہے حضرت اسان پڑها کر
پڑهو سید کونین و شہہ دین کے فرامین
کچه روشنی قبر کا ..سامان پڑها کر

Rj-ZeeShii-Raja
 

امیروں کی غلطیاں بھی مذاق 💔 لگتی ہے۔۔ غریبوں کا مذاق بھی غلطی بن جاتا ہے۔۔ 💯

Rj-ZeeShii-Raja
 

اگر انسان *صابر* ہو تو
اس کے ساتھ کی گئی ہر
*زیادتی* کا جواب *عرش*
سے آتا ہے

Rj-ZeeShii-Raja
 

محبت* انتہائی *خوبصورت*
چیز ہےمگر *عزت* انمول ہوتی ہے

Rj-ZeeShii-Raja
 

حُسن کی مثال تو مُحَمَّدﷺ ہیں لیکن مُحَمَّدﷺ کی مثال کوئی حُسن نہیں"😍💞

Rj-ZeeShii-Raja
 

"محبت میں سب سے بہترین مثال ہمارے پیارے نبی حضرت محمّدﷺ ہیں"!

Rj-ZeeShii-Raja
 

"اللہ وہ جانتا یے جو آپ کبھی کسی سے کہہ نہیں سکتے"!🌸

Rj-ZeeShii-Raja
 

"دِل میں ﷲﷻ سما جائے تو آنکھیں غم میں بھی مُسکراتی ہیں"!

Rj-ZeeShii-Raja
 

زندگی* میں ایسی *تلخ* راہیں
بھی آتی ہیں *درد غضب* کا
ہوتا ہے اور *ہمدرد* کوئی
نہیــں ہوتا😢😢😧

Rj-ZeeShii-Raja
 

کبھی بھی کسی کو *نیچی نظر*
سے مٹ *دیکھو* کیوں کہ تمہاری
جو *حیثیت* ہے یہ تمہاری
*قابلیت* نہیں بلکہ *اللّه* کا تم پر
*کرم* ہے👈👈

Rj-ZeeShii-Raja
 

عورت* کا گھر برباد کرنے
والے اس کے *اردگرد* بہت ہوتے ہیں
مگر جب *عورت برباد* ہو جائے تو
دور دور تک کوئی *دکھائی* نہیں
دیتا نہ *اپنا* نہ *پرایا*