*نـاراض* ہونـے والـوں کو *منا*
لینے میـں *دیــر* نہ کـریں
لیکـن *بیــزار* ہونـے والـوں پہ *الفـاظ* ضـائع نہ کـریں
*شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں* *ڈھونڈنی چاھیۓ بلکہ عادت ڈالنی چاھیۓ کیونکہ شکرگزار بندوں سے الله رب العزت بڑی محبت کرتا ہے*
جو *شخــص* آپ کے *کـردار*
اور *اخــلاق* سے *بغــض* رکھے
اسے *تلــوار* سے نہیــں
*صبــر* ســے ســزا دیـں
اس *خــوشی* سـے دور رہـو
جـو کل *غم* کا *کانٹــا*
بن کر تمہیں *تکلیــف* دے
کوئی تو ہو!جو گھبراۓ میری خاموشی سے کسی کو تو سمجھ آۓ میرے لہجے کا دکھ۔😢👈
اللہ کے لیے وقت نکالا کرو, اللہ تمہاری زندگی سے مشکل وقت نکال دے گا
" اس #انسان کو کبھی مت #کھونا جس کے دل میں آپ کے لیے عزت محبت اور احساس ہو..."!"!"Bhootn!'!';";"♥️
تعلق بھی رزق کی طرح ہوتے ہیں...🖤🥀 بدنیتی آ جائے تو
برکت ختم ہو جاتی ہے
فاصلوں کی فکرنہ کیجئے جو اللہ نے
آپ کیلئے لکھ دیا ہے وہ مل کے رہتا ہے♥️💕✔
بہت تھک چکا ہوں دنیا کے کھیل سے یااللّٰہ اب تیرے کعبہ کو چھو کر رونے کا دل کرتا ہے ...♥️✨"
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ❤️ یا اللہ پاک ہماری خطاؤں کو معاف فرما دے.😢
اللّه واقف ہے میری دل کی تڑپ سے ۔
وہ ضائع نہیں کرے گا دعائیں میری.😢💕
لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے
کبھی عبرت _ کبھی تماشہ🔫👍
وہ میری خوبیوں کا ورد کرنے والے..
اب میری خامیوں پر خطاب کرتے ہیں.😧😧😢😢

ایک صورت کی تعریف کیلئے
ایک سو چودہ سورتیں اتار دی گئیں❤💖💕💕
عشق محمدﷺْ♥️
ایک صورت کی تعریف کیلئے
ایک سو چودہ سورتیں اتار دی گئیں❤💞💞💞💞
عشق محمدﷺْ♥️
ایک صورت کی تعریف کیلئے
ایک سو چودہ سورتیں اتار دی گئیں❤🔥
عشق محمدﷺْ♥️
ایک صورت کی تعریف کیلئے
ایک سو چودہ سورتیں اتار دی گئیں❤💞💕
عشق محمدﷺْ♥️
ایک صورت کی تعریف کیلئے
ایک سو چودہ سورتیں اتار دی گئیں❤🔥
عشق محمدﷺْ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain