Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

Rj-ZeeShii-Raja
 

مدت سے مذاکرات جاری ھیں دل سے....❤ فی الحال یہ تیرے سوا کچھ نہیں چاھتا___ 💞

Rj-ZeeShii-Raja
 

عشق میں
تبلیغ نہیں ہے _؟
یہ روحوں کی
شناسائی ہے __!!!

Rj-ZeeShii-Raja
 

*بعض لوگ رویے پڑھ لیتے ھیــــں .. اور بعض لوگ الفاظ سمجھنے سے بھی قاصـر ھوتے ھیــــں ..!!

💲💱💰Am wRonG!"!"💰💱💲
R  : 💲💱💰Am wRonG!"!"💰💱💲 - 
Rj-ZeeShii-Raja
 

کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔

Rj-ZeeShii-Raja
 

😥کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو
💔
ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو😥!"!";";Bhootn!!!";;"

Rj-ZeeShii-Raja
 

زبان سے دی گٸ چوٹ👈🏻تلوار⚔️سے دیے گۓ زخم🩸سے زیادہ گہری ھوتی ھے🥀😐
💯کوشش کریں کہ کسی کے کڑوا بولنے پر بھی میٹھا ہی بولیں. 🖤😔

Rj-ZeeShii-Raja
 

*جو سچے ھوتے ھیــــں ... وہ تہذیب کے دائرے کا لحاظ کرنا بھی جانتے ھیــــں ... اور صبر کا گھونٹ پینا بھی جانتے ھیــــں*

Rj-ZeeShii-Raja
 

*احتـــــرام کرنا تربیت ہوتی ہے*
:
*کمزوری نہیں، اور معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں___Bhootn!!*

Rj-ZeeShii-Raja
 

*بچپن والے کھلونے اکثر مجھ سے پوچھتے ہیــــں ... کہ کیسا لگتا ہے ... جب لوگ تمہارے ساتھ کھیلتے ہیــــں ..!!!*💞💞

Rj-ZeeShii-Raja
 

*اپنے اپنے ذائقے میــــں زھر ہیــــں ... آنکھ کا نمکین پانی ... تلخ لہجے ... اور چپ ......!!!*💞💞
🎈
*زندہ رہنے کیلئے لوگ عٌمر بھر تکلیفیں برداشت کرتے رہتے ہیــــں ... مگر ... زندہ پھر بھی نہیـــــــــں رہتے .......!!!*💞💞

Rj-ZeeShii-Raja
 

گناہ گار* کی *عاجزی*
*عبادت گذار* کے *غرور*
سے *بہتـــــــر* ہے

Rj-ZeeShii-Raja
 

*سچی باتیں ، مشکل راستے ، اور سیدھے لوگ ، اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے...!!*💞

Rj-ZeeShii-Raja
 

کبھی بھی کسی کو *نیچی نظر*
سے مٹ *دیکھو* کیوں کہ تمہاری
جو *حیثیت* ہے یہ تمہاری
*قابلیت* نہیں بلکہ *اللّه* کا تم پر
*کرم* ہے

Rj-ZeeShii-Raja
 

💫 *کسی کو ذلیل کرنے سے پہلے خود ذلیل ہونے کے لیے تیار رہیں کیونکہ اللّٰه رب العزت کا ترازُو صرف انصاف تولتا ہے۔*

Rj-ZeeShii-Raja
 

*✍🏻پیسہ آجانا یا مشہور ہو جانا کامیابی نہیں ہوتی پانچ وقت کی نماز پڑھنا اور اپنے رب کے قریب ہو جانا کامیابی ہوتی💯*
*مــــوت بـــرحق ہـــے*

Rj-ZeeShii-Raja
 

کچھ ایسی کشش ہے تجھ میں اے شہرے مدینہ
سو بار بھی حاضری ہو مگر حسرت نہیں جاتی💕💕

Rj-ZeeShii-Raja
 

*رشتے اگر دل میں ھوں تو توڑنے سے بھی نہیـں ٹوٹتے ... اور اگر رشتے دماغ میں ھوں ... تو جوڑنے سے بھی نہیـں جڑتے ..!!!*💞💞

Rj-ZeeShii-Raja
 

*اگر ھم زبان کی پھیلائی ھوئی مصیبتوں کا جائزہ لیں تو معلوم ھو گا کہ خاموشی میں کتنی راحت ھے ..!!!*💞

Rj-ZeeShii-Raja
 

ہوسکتـا ہـے *دنیـا* میں
*منـافق* بـازی لـے جائـے
مگـر *آخـرت* سچـے
لوگوں کـی *کامیـابی* کا دن ہـے
💞👍