مٹی کا لباس ملنے کی دیر ہے بس ,,,,!!!!!!
ہر شخص مجھے ڈھونڈۓ گا انکھوں میں نمی لے کر..!😢😢👈👈
پھر یوں ہوا خواہشوں کو زہر دے دیا
پھر یوں ہوا نیند روٹھ گٸ خواب مر گۓ
میں کسی شخص کے مرنے پہ بھی غمگین نہیں
خاک اگر خاک میں ملتی ہے تو حیرانی کیا؟؟
شبِ آوارگی ہم ہی لوگوں سے ہے ورنہ
کِتنا عجیب ہے لوگوں کا سرِ شام سُو جانا😞😞
شبِ آوارگی ہم ہی لوگوں سے ہے ورنہ
کِتنا عجیب ہے لوگوں کا سرِ شام سُو جانا😏
سمجھ نہیں آتا کے انسان
کس کس بات پر اس پروردگار کا شکرادا کرے نعمتوں کی کثرت پر یا
اپنے عیبوں کی پردہ پوشی پر!!!!
یہ عارضی لوگ
خوشیاں چھین لیتے ہیں😏😏💔💔💔💔💔
تکلیف ایسی کہ چینخ کر رونا چاہوں
ضبط ایسا کہ لب سے آہ بھی نا نکلے 💔🔥
چاہنے والے بہت ملیں گے🔥_*
*_تم نبھانے والا ڈھونڈنا😢😢👈👈
*_جب تمنائیں عروج پہ ہوں_*
*_تب دلاسے عذاب لگتے ہیں_*🔥
مجھے اوڑھنے دے اذیتین
میری عادتیں نہ خراب کر 😞
*_اب یہ عالم ہے کہ تنہائی سے ہم تنگ آکر_* *_خود ہی دروازے کی زنجیر ہِلا دیتے ہیں_🔥😢😢💔👈