Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

Still Try👈👈👈👈🃏🃏🎲
R  : Still Try👈👈👈👈🃏🃏🎲 - 
Rj-ZeeShii-Raja
 

شکایتں تھی تو صرف میرے خلوص سے عجیب تھا وہ شخص میری عادتیں نہ سمجھ سکا😢😢💔

Rj-ZeeShii-Raja
 

*_چاند لا کر نہیں دے گا کوئی تجھ کو ،_* *_خود کوشش کر کے مسکرایا کر ۔۔ !!_*👌👈👈👈👈

Rj-ZeeShii-Raja
 

سب دل آویز تبسم پہ ہی مر مٹتے ہیں♥ جھانکتا کون ہے تصویر کی ویرانی میں🔥🃏

Rj-ZeeShii-Raja
 

تیری آہٹوں سے روشن،ــــ میری خلوتوں کی دُنیا،ــــ میری محفلوں کی رونق،ـــــــ تیری یاد کے زمانے،ــــ😏😏💔👈

Rj-ZeeShii-Raja
 

*_یوں تو اشکوں سے بھی ہوتا ھے,اَلم کا اِظہار!!!_* *_ہائے وہ غم ۔۔جو تبسّم سےعیاں ہوتا ھے!!!_*🔥

Rj-ZeeShii-Raja
 

ﮨﺎﺋﮯ ﻭﯾﺮﺍﻧﯽِ ﺩﻝ ،،،،، ﺑﮯ ﺳﺮﻭ ﺳﺎﻣﺎﻧﯽِ ﺩﻝ ۔ ۔ ۔ ﺗﯿﺮﮮ ﺍﺭﻣﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﭘﭽﮭﺘﺎﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮩﻤﺎﮞ ﮨﻮ ﮐﺮ 😏😏🃏🃏🃏🃏🃏🃏🃏

Rj-ZeeShii-Raja
 

زندگی “ جب آپ سے کھیلتی ہے تو آپ کے ” دل “ میں کسی کی شدید ” محبت “ ڈال دیتی ہے پھر اسے ” حاصل “ اور ” لاحاصل “ سے کوئی ” غرض “ نہیں ہوتی😢😢💔

Rj-ZeeShii-Raja
 

تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی غلط سمجھ کر جہان ہمیں کھو دیا تھا تم نے🔥🔥😏👈👈

Rj-ZeeShii-Raja
 

مجھ کو سیکھاو کوئی آداب اداسی کے۔۔
غم سے بھر جاو تو ہسنے لگتا ہو۔۔۔😢😂🃏🃏

Rj-ZeeShii-Raja
 

پِھر یوں ہوا کے ہم نے رویئے بدل لیے
بعد اُسکے پِھر کوئی شِکایت نہیں رہی !!؟😏😏🃏🃏

Rj-ZeeShii-Raja
 

*_تنہائیوں کی رُت میں بھی رہتے ہیں مطمئن_* *_ہم اپنی ذات میں اک انجمن سے کم نہیں._*🔥❤️

Rj-ZeeShii-Raja
 

*_اُلفت تو بڑی بات ہے ہم سے تو سرِ شہر_* *_لوگوں نے ڈھنگ سے کبھی نفرت بھی نہیں کی_*🔥❤️

Rj-ZeeShii-Raja
 

سمندر میں فنا ہونا تو۔۔۔۔۔۔قسمت کی کہانی ھے..
جو مرتے ھیں کناروں پر مجھے دُکھ اُن پر ہوتا ھے..😢😢💔

Rj-ZeeShii-Raja
 

مت دیکھ کہ کوئی گناہ گار ہے کتنا
یہ دیکھ تیرے ساتھ وفادار ہے کتنا..🃏🃏👌

Rj-ZeeShii-Raja
 

ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ " ﺷﺎﯾﺪ " ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ
" ﮐﺎﺵ " ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ..💔💔...!

Rj-ZeeShii-Raja
 

نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں

Rj-ZeeShii-Raja
 

زمانہ خلاف ہے مگر پرواہ نہیں____
دعا کرنا "خدا" ساتھ رہے___😢

Rj-ZeeShii-Raja
 

کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🔥👌

Rj-ZeeShii-Raja
 

اساں خوف_خدا توں ڈردے ھا...
متاں ھووی ناز بندوقاں تے....
🔥🔥