ساڈے #وعدے "درد" بازاری نہیں..
اسیں #سنگت ___پرست انسان آں.👍🃏🃏🔥🔥
اب وہ انگلیاں ___اٹھا رہے ہیں
جنہیں ھاتھ ___اٹھا کر مانگا تھا😏😏
جس کو شکایت ہے کھل کے بات کرے
ڈھکے چھپے سے اشارے مجھے قبول نہیں😏🃏🃏
نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے️🌸❤
محبت صرف محبت چاھتی ھے ھمدردی یا مہربانی نہیـں😍😍
محبت صرف محبت چاھتی ھے ھمدردی یا مہربانی نہیـں 👍👍

محبت صرف محبت چاھتی ھے ھمدردی یا مہربانی نہیـں😍👌👈👈👈

Ramdan Mubarakh Ho All Friends Of Damadam



Me B Rozzy Rakho Ga Ya Allah Tufeeq Day Nimzay Parhny Jao Ga Ya Allah Tufeeq Day

محبت صرف محبت چاھتی ھے ھمدردی یا مہربانی نہیـں👈👈👌👍🃏🃏

اخلاق کــا اصل امتحان تعلق
ختم ہونے کے بعد شروع ہوتا ہے 👈👈🃏
اے میرے اللہ ہمارے ان تمام گناہوں کو بخش دے ، جو ہماری دعاؤں کی قبولیت میں رکاوٹ بنتے ہیں....!
آمین یا رب العالمین🇵🇰🇵🇰
خدا روٹھ جائے، وہی اصل ازیت ہے۔💔
وہی بے بسی کی انتہا ہے، باقی سب فانی ہے۔۔ 🔥
میں اپنی ذات کی صفائییاں نہیں دیا کرتا جس نے جیسے سوچ لیا میں ویسا ہوں🃏🃏🃏🃏👍☠
اگر ہوں نفرت کے قابل
تو وللہ! ضرور کیجیۓ..🔥🃏🃏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain