Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

I Know Am Wrong Okky🃏😢😢👍*143
R  : I Know Am Wrong Okky🃏😢😢👍*143 - 
Rj-ZeeShii-Raja
 

وہ بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آجاتے ہیں

Rj-ZeeShii-Raja
 

لا پر واہ !ہے وہ زمانے بھر کا
پھر بھی اچھا لگتا ہے زمانے بھر سے👍

Rj-ZeeShii-Raja
 

اپنی شخصیت کی کیا مثال دوں یارو
نہ جانے کتنے مشہور ہو گئے
مجھے بدنام کرتے کرتے👑

Rj-ZeeShii-Raja
 

اب اتنی مختصر ہو گئی ہے گفتگو...
صبح ہوئی تو سلام رات ہوئی تو شب خیر...😢😢😢😢🃏

Rj-ZeeShii-Raja
 

اگر ہوں نفرت کے قابل
تو وللہ! ضرور کیجیۓ...🔥💯

';**Am Wrong**:'¿¿¿??? Reality🃏🃏
R  : ';**Am Wrong**:'¿¿¿??? Reality🃏🃏 - 
تا ابد___ خیر ہو اس کی*
*یار سے کیا لڑائیاں سائیں🔥*
R  : تا ابد___ خیر ہو اس کی* *یار سے کیا لڑائیاں سائیں🔥* - 
Rj-ZeeShii-Raja
 

ایک دن میں نہیں رہوں گا
رہیں گی تو صرف میری باتیں😢😢

Rj-ZeeShii-Raja
 

_آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگایۓ گا,😔"
_میں کم ظرف وفا پہ اُتر آتا ھوں😢😢😢😢

Rj-ZeeShii-Raja
 

_آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگایۓ گا,😔"
_میں کم ظرف وفا پہ اُتر آتا ھوں😧🃏🃏

Rj-ZeeShii-Raja
 

"Find someone who is proud to have you, scared to lose you, fights for you, appreciates you, respects you, cares for you and loves you unconditionally🇵🇰

Rj-ZeeShii-Raja
 

قبریں __اپنے خالی پن کو روتی ہیں
لوگ اب زندہ جسموں میں مرجاتے ہیں🃏☠

درد دل کی آہ تم نہ سمجھ سکـو گے کبھی۔
ہر درد کا ماتم ســرعام نہیـں ہوتا۔((~√√$HaNii🃏))
R  : درد دل کی آہ تم نہ سمجھ سکـو گے کبھی۔ ہر درد کا ماتم ســرعام نہیـں - 
Rj-ZeeShii-Raja
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پہ.
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے.💔

Rj-ZeeShii-Raja
 

The worst feeling is when something is killing you inside, and you have to act like you don't care. 🥀😊

Rj-ZeeShii-Raja
 

مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں ;'":√SayCo√:"::'*
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی 🃏🃏👌

Rj-ZeeShii-Raja
 

لبوں کو سی لیا لیکن
صبر آنکھوں سے نہ ہوا پھر بھی😧😧😢

Rj-ZeeShii-Raja
 

زندگی کیا تھی یار کچھ بھی نہیں
پھر بھی دیکھو نبھا گئے ہم لوگ🃏🃏

Rj-ZeeShii-Raja
 

اساں شاکر دکھ اِنج سانبھے
جیویں لعل سانبھدیاں ماواں !!