یہ اذیت نہیں سہہ پاؤں گا مت چھوڑ کہ میں..
تجھ سے بھی پہلے کسی شخص کا چھوڑا ہوا ہوں
ایک دن میں نہیں رہوں گا
رہیں گی تو صرف میری باتیں😢😢
ردائے اشک میں لپٹی ہوئی نہیں لگتی
بغور دیکھ! یہ میری ہنسی نہیں لگتی؟
نہ جانے کیسا مکاں بن رہا ہے سینے میں! سڑک تو کیا اِسے کوئی گلی نہیں لگتی
لہو میں تیرتا رہتا ہے اک اندھیرا رات دن سو کوئی رات بھی مجھ کو نئی نہیں لگتی😢
"_پسند کرنے لگے ہیـــں کُچــــھ لوگ الفاظ میرے
مطلب دنیا میں اور بھی لوگ میری طرح برباد ہوئــے
مرشد ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا
اس حادثے میں حسرتیں ہی دم توڑ گئیں❤️

نہ گلے رہے ، نہ گماں رہے 🔥
نہ گزارشیں ، نہ ہی گفتگو ۔۔ 🥀
حرف تسلی تو بس اک تکلف ہے..
جسکا درد اسی کا درد باقی سب تماشائی ھیں..♠♠🎲🎲🔥
مَیں ہُوں تقسیم شام ِ ہِجرت کی
مَیں ہُوں حِصّہ اُداس لوگوں کا
تم تو رات کا مطلب سمجھے خواب, ستارے, چاند, چراغ آگے کا........ احوال وہ جانے جس نے رات گزاری ھو !!😢😢😢😢

نہ نہ سائیں مت ڈال یہ فریبی محبت کا جال تو بس خاک ڈال اور ڈالتا جا اور ٹالتا جا😞😞😞😞
Very Sad Today😧😢😢😢🃏
خاموشیاں کر دیں بیان تو الگ بات ہے
کچھ درد ہیں جو لفظوں میں اتارے نہیں جاتے😮♠♠
زندگی اس قدر درد ناک بنے گی پتا ہوتا تو میں بچپن میں ہی مر جاتا۔۔۔۔!!🙃💔✨
دل سب کا کرتا ہے رنگوں کو دیکھنے کا پہننے کا لیکن اختیارات اور نصیب سے ہار جاتا ہے انسان...!
زندگی اس قدر درد ناک بنے گی پتا ہوتا تو میں بچپن میں ہی مر جاتا۔۔۔۔!!🙃💔✨
دل سب کا کرتا ہے رنگوں کو دیکھنے کا پہننے کا لیکن اختیارات اور نصیب سے ہار جاتا ہے انسان...!😢😢😢😢

محبت سے مارو گئے تو مر جائیں گے ۔۔۔
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے۔۔۔
🎲🎲🎲🎲
محبت سے مارو گئے تو مر جائیں گے ۔۔۔
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے۔۔۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
محبت سے مارو گئے تو مر جائیں گے ۔۔۔
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے۔۔۔
🃏🃏🃏🃏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain