Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

Rj-ZeeShii-Raja
 

محبت سے مارو گئے تو مر جائیں گے ۔۔۔
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے۔۔۔
🔥🔥♠♠

Rj-ZeeShii-Raja
 

.
اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیں...
اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی

♠♠Am Wrong🃏🃏🌴🌴
R  : ♠♠Am Wrong🃏🃏🌴🌴 - 
Rj-ZeeShii-Raja
 

جدوں عشق جلالی ھو جاوے
فیر عقل وی معافیاں منگدی اے

Rj-ZeeShii-Raja
 

ﮐﺎﺳﮧﺀ ﺩﯾﺪ ﻣﯿﮟ ﺑﺲ ، ﺍﯾﮏ ﺟﮭﻠﮏ ﮐﺎ ﺳﮑّﮧ . .
ﮨﻢ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﻗﻨﺎﻋﺖ ﺳﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ . .

Rj-ZeeShii-Raja
 

ﮐﺎﺳﮧﺀ ﺩﯾﺪ ﻣﯿﮟ ﺑﺲ ، ﺍﯾﮏ ﺟﮭﻠﮏ ﮐﺎ ﺳﮑّﮧ . .
ﮨﻢ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﻗﻨﺎﻋﺖ ﺳﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ . .

Rj-ZeeShii-Raja
 

جان دے سکتے ہیں یہ ہی ہمارے بس میں ہے
غریب لوگ ہیں نہیں بات کرتے ستارے توڑ لانے کی

Rj-ZeeShii-Raja
 

تیر ی خو ا ہش کرلی تو کو نسا گنا ہ کر لیا
لو گ تو عبادت میں پو ری کا ئنا ت مانگ لیتے ہیں۔

تیر ی خو ا ہش کرلی تو کو نسا گنا ہ کر لیا 
لو گ تو عبادت میں پو ری کا ئنا ت مانگ لیتے ہیں۔
R  : تیر ی خو ا ہش کرلی تو کو نسا گنا ہ کر لیا لو گ تو عبادت میں پو ری کا ئنا ت - 
Rj-ZeeShii-Raja
 

🔥🔥اندر سے تو کب کے مر چکے ھیں
اےموت
توبھی آجا لوگ ثبوت مانگتے ھیں🔥🔥

Rj-ZeeShii-Raja
 

اصل وفائیں تو پیٹھ پیچھے ہوتی ہیں
ورنہ سامنے تو کتا بھی دم ہلاتا ہے🃏🃏🃏🃏🃏🃏♠♠♠♠♠🎲🎲🎲

اُداس راہیں ، شکستہ آہیں ، میرا مقدر ، میرا اثاثہ🥀 طویل کاوش پسِ سفر ہے ، بہت ہی مشکل میرا خلاصہ
R  : اُداس راہیں ، شکستہ آہیں ، میرا مقدر ، میرا اثاثہ🥀 طویل کاوش پسِ سفر ہے ، - 
Rj-ZeeShii-Raja
 

*ہم نے ہر شام یہی سوچا*
*عمر گزری، کہ دن گزرا*

Rj-ZeeShii-Raja
 

سانپ اور انسان کے__ڈسنے میں بڑا فرق ہے
سانپ دفاع میں ڈستا ہے_اور انسان مفاد میں__!!🃏🃏🃏🃏

Rj-ZeeShii-Raja
 

زندگی تخیل میں ڈال کے کسی خواب کی شکل میں لکھ بھی دی جائے تو۔
پڑھ کے بھی سمجھ نہیں آتی جب تک گزاری نا جائے

♠♠BeShaK♠♠
R  : ♠♠BeShaK♠♠ - 
Social media post
R  : Am Wrong♥♥ - 
Rj-ZeeShii-Raja
 

دفن ہوۓ اس کے شہر کے قبرستان میں تو وہ رونے لگے .
%اے دوست%
خود هی تو کہا کرتے تهے بنالو قریب کوئی ٹهکانہ کہ ملنا آسان هو جاۓ..😦😦💔🎲🃏😢.

Rj-ZeeShii-Raja
 

میں رہا عمر بھر جدا خود سے
یاد میں خود کو عمر بھر آیا🃏🃏

Rj-ZeeShii-Raja
 

اچھے لگتے ہیں حسیں لوگ ہمارے دل کو
غم کے مارے ہوئے ہم لوگ بہل جاتے ہیں 😞😞