تعلقات مختصر ہی سہی 🤝
لیکن منافقت سے پاک ہونے چاہیے🃏🃏
تم کیا جانو اس دریا پر کیا گزری
تم نے تو بس پانی بھرنا چھوڑ دیا💔🎲🎲
*کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں ... کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لیے اپنی ذات تک موجود نہیـں ہوتی .😢😢😦!!!

حشر ہے وحشت دل کی آوارگی!!!
ھم سے پوچھو محبت کی دیوانگی!!!
جو پتہ پوچھتے تھے کسی کا کبھی
لاپتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے!!💔
!__Mehfil Main Galy Mill Ky Wo Dheery Se Keh Gaye__!!
!!__Ye Duniya Ki Rasam Hai..
Issy Tum Mohbbat Na Samjh Lena.

کبھی اعتبار ِاُلفت کبھی ہم سے بدگُمانی تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی😦💔
منزل سے گمراہ کر دیتے ہیں کچھ لوگ،😢
ہر کسی سے راستہ نہیں پوچھا کرتے🖤
تو بھی آخر کمال کو پہنچا..!!
مست ہوں میں زوال پر اپنے..!!
وقت قلیل۔۔
باتیں طویل۔۔
شکوے ہزار۔۔
مگر جانے دیجیۓ۔۔🎲🎲♥
*برے لوگ کہاں جلدی مرتے ہیں*
*ورنہ آج میری برسی ہوتی___!!🃏🃏🔥*
حقیقت تو بن نہ سکے۔۔۔!!!
"چلو داستاں ھی سہی۔۔۔!!🃏💔
چاہت،فِکر،احترام اور وفا* 🌸
*انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنایا*
"_ چاہنے والے بہت ملیں گے 🙃🔥
تم نبھانے والا ڈھونڈنا
*کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں ... کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لیے اپنی ذات تک موجود نہیـں ہوتی ....😢😢.!!!
راکھ کو بھی .... کرید کر دیکھو...,,
ابھی جلتا ہو .... کوٸی پَل شاٸد...,,
وہ سمجھتا ہے ۔۔۔۔۔۔میرا گیا کچھ بھی نہیں اسے بتاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہ مجھے تو یاد ہی نہیں پڑتا میں ہنستا کیسا تھا۔۔۔۔۔۔۔🃏🃏♠
سارے الزام اپنے سر لے کر
میں نے *قسمت* کو معاف کر دیا 😢💔
محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں ....!!
🔥
عادتاً --- رسماً --- تکلفاً --- ضرورتاً ....!!💔🃏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain