میری یادوں سے بچ نکلے تو وعدہ ہے میرا تم سے میں خود دنیا سے کہہ دوں گا کمی میری وفا میں تھی
نہ_کوئی_رنگ__هو_گا_نہ_کوئی__تنگ__هو_گا
#سرکار🃏🃏🎲🔥
#جو_همارے_سنگ_هو_گا_وہ_مست_ملنگ_هو_گا
تجھےمعلوم نہیں انداز عقیدت...!!!!
دل خود بخود جھکتا ہےجھکایا نہیں جاتا...!!🃏🃏🃏🃏🎲!!
میں تنہائی سے بھرا خالی مکان ہوں
اس میں بھلا کون زندگی بسر کرے گا
سائیں 💔
میں تنہائی سے بھرا خالی مکان ہوں
اس میں بھلا کون زندگی بسر کرے گا
سائیں 💔
دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥
غیروں سے پوچھتی ہے طریقہ نجات کا
اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی
💔
اساں پاگل ہیں اساں گونگےنئیں
لب ساڈے لفظ الا سگدن.
ہک تیڈا درد ستا گیاھے
بیاکہیں دےدرد ستا سگدن؟
متاں سمجھیں حوصلےمک گۓھن
نادان ستم اجاں چا سگدن.
میڈی ھار دے حوصلےاتنے ھن
تیڈی جیت دے جشن مناسگدن
ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮯ ﺩﮬﺎﮔﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻟﻮﮨﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺟﮑﮍ ﮐﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ 💔🔥
لوگ ہمارے اندر کے دکھ کو تلاش نہیں کرتے ان کو اس تماشے کی کھوج ہوتی ہے جو ہمارے ساتھ ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙂💔💯

ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ہم ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ...!!!*
*ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!!💔🃏🃏💔🎲
ٹوٹ پڑتی تھیں گھٹا ئیں جن کی آنکھیں دیکھ کر
وہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی کے لیے ⛈⛈⛈⛈
مَرنے کے کِتنے خُوب مُقامات تھے مَگر شُوقِ وصالِ یَار مِیں مارے گئے هیں هم .🃏🃏🃏🃏💔..!!!
چھوڑ دو وہ بہانے جو تم کرتے ہو سنگدل 💔💔🃏🃏🃏🃏💔💔
مجھے بھی پتا ہے مجبوریاں تبھی آتی ہیں جب دل بھر جاتا ہے
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آ جا،
کچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مجھے.
با خدا خاموشی بے وجہ نہیں ہے
کوئی درد سہا ہے، کسی کی لاج رکھی ہے..💔🃏🃏🃏🃏.

مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا
اب کون “خود پرست” ستائے گا آپکو!!!
کس “بے وفا” کے ناز اٹھایا کریں گی آپ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain