وصل ممکن نہیں تو پھر یہ دلاسے کیوں ہیں .....
یہ تسلیاں کیا ہیں ، یہ تماشے کیوں ہیں ....
❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر.....
💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
لوگوں_کو_سمجھنے_کی_کوشش_کیجیے__
صاحب_____
زندگی_کسی_کا_انتظار_نہیں کرتی__
لوگوں_کو_سمجھنے_کی_کوشش_کیجیے__
صاحب_____
زندگی_کسی_کا_انتظار_نہیں کرتی_💔🃏🃏_
پرچھائیوں کے شہر کی تنہائیاں نہ پوچھ اپنا شریکِ غم ..💔💔💔💔.. کوئی اپنے سوا نہ تھا
پرچھائیوں کے شہر کی تنہائیاں نہ پوچھ اپنا شریکِ غم ..🃏🃏🃏🃏.. کوئی اپنے سوا نہ تھا
اور لوگ تب تک آزمانا نہیں چھوڑتے🙂🖤 جب تک ہم وفات نہ پا جائیں🥀💔
نہ جانے کیا کمی رہ گی ھمارے اخلاق میں صاحب۔۔۔!!! دل کو جتنا بھی صاف رکھا اتنا ھی ھمیں ستایا زمانے نے۔۔۔!!!
Aj Na Jaany Kiyo Dill Zyda Pareshan Hy💔🃏🃏🃏🃏
اور میں نے وھاں صبر کر لیا
جھاں لوگوں کے لھجوں کو ان کے منه پر مارنا تھا
عارضی تعلقات مجھے اب
احساسات کی توہین لگتے ہیں🃏🃏🃏💔
ایک یہ خواہش کہ کوئی درد نہ دیکھے دل کا ایک یہ حسرت کوئی دیکھنے والا ہوتا -🃏🃏
الزام تراشیوں سے بہتر تھا
ہم کتنے برے ہیں ہم سے پوچھ لیتے🍀🥀
🃏🃏🃏🃏Ek Me Or Ek Meri Tanhai Bus🃏🃏🃏🃏😯
Oye Sun Joker Hain Hum ;:"Ay Jaana"; Apny Ghum Chupa k Hassana Janty Hain Bus🃏🃏🃏🃏💔

کیسے ممکن تھا کہ محبت بنا آزمائش کے مل جاتی اب صحراؤں میں پانی اتنی آسانی سے تو نئں ملتا نا

سادگی پر فتوے سبھی دیتے ہیں۔۔
مگر
مرتے سبھی چہروں پر ہیں۔۔"
ثبوتِ عشق کو بس ..........ایک ٹھنڈی آہ کافی تھی گنوا دی زندگی ہم نے........مثالوں اور دلیلوں میں!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain