تم نے سمجھا هی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو تم بھی هنستی هوئی تصویر پہ ...Raja g*143... مر جاتے هو
جن لوگوں کو خاموشی کی قدر نہ ہو
ان لوگوں پر لہجے ضائع مت کرنا;::"Raja g*143
مجھے زندگی میں سب سے مشکل کام اُن لوگوں سے مخلص رہنا لگا جن کے بارے میں مجھے یقیں ہے کہ وہ میری مخالفت میں ہر حد پار کر جاتے ہیں !!😊
حق کے رشتے میں سب سے بڑی سختی یہ آتی ہے کہ انسان تنہا رہ جاتا ہے...!!

کہنے لگے کیا چل رہا ہے آج کل.؟
ہم نے کہا صرف سانسیں...!
میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے...
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی...
جاں بلب ہونے لگا ہے پیاس کی شدت سے وہ...
خشک ریگستان میں اک شخص جو دریا سا تھا.😢..
In Ups and Downs of Life such Moments Also Come in The Ups And Downs of Life When a Man totally loses his Hope He Looks Darkness All Around him and His Power Of Competition Disappears..💌💔
دنیا کی بے بسی دیکھ کر
ایسا لگتا ہے قیامت سے پہلے ہی میرا اللہ پوچھ رہا ہے لمن الملک الیوم؟
آج کس کی بادشاہی ہے؟
کہتا ہے "چھوڑ دیا اُس نے تمہیں!"
الفاظوں کو درست کریں جناب!!! "اُس نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا"
مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!😭😭
آنکھوں کی اداسی پهر بهی نہ گئی.....
میں نے چہرے پہ سجائے لاکھ چہرے..😯😯😯😢...
مدتیں لگتی ہیں. .اپنا بنانے میں
لوگ لمحوں میں پرایا کر دیتے ہیں...🃏🃏🃏🃏...!
تنہائی کو ہمیشہ رفاقت کی ضرورت ہوتی ہے چاہے وہ رفاقت اصلی ہو یا خیالی!!
محبت جب سکون زندگی برباد کرتی ہے
تو لب خاموش رہتے ہیں نظر فریاد کرتی ہے
تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا
ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﮨﻮﺗﺎ,
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ
ﻧﮧ ﺟﮭﻠﻤﻼﺗﯽ ﯾﮧ ﻧﻤﯽ ﮨﻮﺗﯽ
ﻧﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﻭﺍﺩﯼ ﻣﯿﮟ
ﺧﺰﺍﮞ ﮐﺎ ﻗﺎﻓﻠﮧ ﺭﮐﺘﺎ۔۔۔
ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﮨﻮﺗﺎ۔
ﻣﯿﺮﯼ ﺑﮯ ﻧﻮﺭ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺘﺎﺭﮮ ﻗﯿﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﺘﮭﯿﻠﯽ ﭘﺮ
ﻭﮦ ﺍﮎ ﭘﮭﻮﻝ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺘﺎ
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻭﮦ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﺎ۔۔ ﻣﺤﺒﺖ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮨﮯ,
ﺭﻧﮓ ﮨﮯ,
ﺧﻮﺷﺒﻮ، ﺳﺘﺎﺭﮦ ﮨﮯ
ﻗﺴﻢ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﮨﮯ!!!
ﻣﮕﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﮦ ﺗﺐ ﮐﮩﺘﺎ۔۔
ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﮨﻮتا...
*وہ مُجھے بُھول ہی گیا ہو گا*
*اِتنی مُدت کوئی خفا نہیں رہتا۔*💔💔💔💔😢😢😢😢
تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی...!!!
غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے...!🃏🃏😯😯😮!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain