Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

Rj-ZeeShii-Raja
 

کوئی مجبوری ہوگی جو وفا کر نا پایا۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے محبوب کو بے وفا ؤں میں شامل نا کرنا۔۔۔

Rj-ZeeShii-Raja
 

تیرے بعد بھی دل کچھ چاہے
دل کی اس بگاوت پے لعنت 😠😞

Rj-ZeeShii-Raja
 

ثبوتِ عشق کو بس ..........ایک ٹھنڈی آہ کافی تھی گنوا دی زندگی ہم نے........مثالوں اور دلیلوں میں!

Rj-ZeeShii-Raja
 

جو تم نے کبھی__________ کی ہی نہیں
مجھے وہ محبت ______اداس رکھتی ہے____❤

Rj-ZeeShii-Raja
 

کیسے ممکن تھا کہ محبت بنا آزمائش کے مل جاتی اب صحراؤں میں پانی اتنی آسانی سے تو نئں ملتا نا🃏🃏🃏🃏😢

Rj-ZeeShii-Raja
 

*تم نے دیکھا ہے محض خاموش مجھے باہر سے*
*میری اندر کی چیخیں تیرا دل بھی پھاڑ سکتی ہیں😔😔

Rj-ZeeShii-Raja
 

وہ جس کے مقدر میں غم اور دکھ ہوں
خوشی کا کوئی__دن اسے کیا ملے گا
یہ غمگین لڑکا جو _دکھنے میں خوش ہے
کسی روز پنکھے____سے لٹکا ملے گا

Rj-ZeeShii-Raja
 

ہم ایسے لوگ جنہیں درد سے محبت ہے
خرید پائیں نہ دُکھ ،، تو اُدھار لیتے ہیں

Rj-ZeeShii-Raja
 

میں جیسا ہوں مجھے رہنے دو
مـیں جـی اٹھـا تو مر جاؤں گا🃏🃏🃏🃏

Rj-ZeeShii-Raja
 

ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا🃏🃏🃏🃏🎲

Rj-ZeeShii-Raja
 

ہاتھ تھاما ہے تو مجھ پر بھروسہ بھی رکھنا...
ڈوب جاؤں گا تمہیں ڈوبنے نہیں دوں گا...!!💖

Rj-ZeeShii-Raja
 

"-♥✨🥀-"
لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع، 💔
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔ 🙏🏻🔥😦

Rj-ZeeShii-Raja
 

اب میں مکمل اجڑ چکا ہوں۔۔۔۔❣
اب اداسی بھی میرے گھر نہیں آتی۔۔۔❣😭😭

Rj-ZeeShii-Raja
 

نہ جانے کیا کمی رہ گی ھمارے اخلاق میں صاحب۔۔۔!!
دل کو جتنا بھی صاف رکھا ا تنا ھی ھمیں ستایا زمانے نے۔۔۔۔۔!!🃏🃏🃏🃏😢

Rj-ZeeShii-Raja
 

شاید وہ لکھ ہی دے مجھے تیرے حق میں
❤❤
تو کاتبِ تقدیر سے ذرا اصرار تو کر...!!😮

Rj-ZeeShii-Raja
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

Rj-ZeeShii-Raja
 

تیرے وعدوں پہ کب تک میرا دل فریب کھاۓ
کوئی ایسا کر بہانہ کہ میری آس ٹوٹ جاۓ💕💕

Rj-ZeeShii-Raja
 

کتنے انمول ہوتے ہیں______اپنوں کے رشتے بھی
کوئی یاد بھی نہ کرے پھر بھی انتظار رہتا ہے...!!😢😢

Rj-ZeeShii-Raja
 

دیــدار جـو ہــوا۔۔۔۔۔ایـک تـیـری۔۔۔۔۔۔۔نـگاہ۔۔­۔ســے۔۔💕👉
قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے ۔۔۔۔۔۔۔انـکار کـر دیـا۔۔💕👉 💓

Rj-ZeeShii-Raja
 

لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔ یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔ 💔___💔