اُمیدِ وفا نہ رکھ اُن لوگوں سے 💔
جو ملتے ہیں کسی سے ٫ اور ہوتے ہیں کسی کے💔
یہ تو وہ دکھ ہیں جو بتاۓ ہم نے....!!!!
اب وہ سوچو جو چھپائے ہوں گے....!!🃏🃏
سانس لیتا ہوں تو روتا ہے کوئی سینے میں .. .
دل دھڑکتا ہے تو ماتم کی صدا آتی ہے .😞
سونپ دی جاتی ہے جب کسی اک کو دل کی سلطنت پھر کسی دوسرے کو تختِ دل کا تاج پہنایا نہیں جاتا💯
سونپ دی جاتی ہے جب کسی اک کو دل کی سلطنت پھر کسی دوسرے کو تختِ دل کا تاج پہنایا نہیں جاتا

بے وقت جو دی ہیں آذانیں ہم نے
ہے ایک دلیل بس مولا اب ہم ٹوٹ گۓ
*ہمیں معاف کر دے*😭😭
غم عشق رہ گیا ہے، غم جستجو میں ڈھل کر
وہ نظر سے چھپ گئے ہیں میری زندگی بدل کر😠😠
*ہائے تُجھ کو بھی میری ذات سے ہمدردی ہے*
*یار تُجھ سے تو محبت کی توقع تھی مُجھے*😯😯
*بس یہی سوچ کے آیا ھُوں تری چوکھٹ پر* *دربدر ھونے کے بعد اک یہی در بچتا ھے*😞😞
اُسے عشق کسی اور سے تھا۔۔۔
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اُسے😊
اپنوں کے ستاۓ اور ڈسے لوگ
غیروں پے اعتماد کمال کا کرتے ہیں😞
کوئی منافقت سکھاؤ مجھے
رشتے نبھا سکوں میں بھی..😞😞
مرشد ہماری__ "آہ" کو سمجھا نہیں گیا......!! مرشد ہمارے "درد" پر فقط "واہ" کی گئی......!!😑🍁
اتنا خاموش بھی رہا ہوں میں
مجھ کو دیوار بولتے تھے لوگ😞😞
زندگی مجھ کو رائیگاں کر کے
کتنی شوخی سے مسکراتی ہے 💔😭😭
یہ میری داستان تھی صاحب
آپ نے تالی بجا کر تماشا بنا دیا🙂💔🔥
ﻣﺠﮭﮯ ﻧﺎﺯ ﮨﮯ!
ﻣﯿﮟ ﺿﺪﯼ، ﺍﻧﺎ ﭘﺮﺳﺖ ﮨﻮﮞ
ﻭﺭﻧﮧ ﮨﺮ ﺁﻧﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ !
ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﻮ ﺗﻮﮌ ﮐﮯ
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺣﺴﺎﺱ ﺑﻮﻝ ﮐﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻨﮩﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮐﮫ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﻣﮕﺮ .....
ﻣﯿﺮﯼ ﺿﺪﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺎ ﭘﺮﺳﺖ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺟﮭﮏ ﮐﮯ
ﺍُﺳﮯ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ
ﻣﻀﺒﻮﻃﯽ ﺳﮯ ﮐﮭﮍا ﺭھتا ﮨﻮﮞ
ﺷﺎﯾﺪ
ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮦ ﺟﺎﺅﮞ!
ﻣﮕﺮ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﺗﻮ ﺳﺪﺍ ﺭھونگا ﻧﺎ
ﺍﻭﺭ ﯾﮩﯽ ﻻﺣﺎﺻﻞ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ
ڈھلنے لگی تھی رات کہ بس تم یاد آگئے پھر یوں ہوا کہ رات 🌙بڑی دیر تک رہی🔥
ممکن نہیں ہے آپ کو لفظوں میں ڈھالنا۔
آپ وسعتِ سخن سے بڑھ کر حسین ہیں.♠♠🎲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain